خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
758ون اسٹاپ مراکز (او ایس سیز) کو پورے ملک کے 734 اضلاع میں قائم کرنے کی منظوری دی گئی
36ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 730 او ایس سیز نے کام کرنا شروع کیا اور ستمبر 2022 تک چھ اعشاریہ 22 لاکھ خواتین کی مدد کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 DEC 2022 6:10PM by PIB Delhi
خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر زوبین اسمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے ملک بھر کے 734 اضلاع میں قائم کرنے کے لیے 758 ون اسٹاپ سینٹرز (OSCs) کو منظوری دی ہے، جن میں سے 730 او ایس سیز میں 36ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کام شروع ہوچکا ہے اور جنہوں نے ستمبر 2022 تک 6.22 لاکھ سے زیادہ خواتین کی مدد کی ہے۔او ایس سیز میں مصیبت زدہ خواتین کو 5 دن تک عارضی پناہ فراہم کرنے کے انتظامات ہیں۔اسکیم کے آغاز سے لے کر اب تک ان مراکز کے ذریعہ مدد کی جانے والی خواتین کی ریاست / مرکز کے لحاظ سے تعداد ضمیمہ میں ہے۔
مسن شکتی کے رہنما خطوط او ایس سی جزو کے تحت افرادی قوت کی شمولیت کی اہلیت فراہم کرتے ہیں۔ہدایت نامہ میں تشدد، عصمت دری اور تیزاب کے حملے کے کسی بھی اہل شکار یا زندہ بچ جانے والے کو نفسیاتی سماجی مدد اور مشاورت کے لیے ان مراکز میں مصروف ہونے سے منع نہیں کرتا ہے۔
ضمیمہ
آغاز سے ستمبر 2022 تک ون اسٹاپ مراکز (او ایس سیز) کے ذریعہ امداد کردہ خواتین کی ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تعداد۔
|
نمبر شمار
|
ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
آغاز سے لے کر ستمبر 2022 تک مدد کی گئی خواتین کی تعداد
|
|
1
|
انڈومان ونکوبار جزائر
|
1727
|
|
2
|
آندھرا پردیش
|
35984
|
|
3
|
اروناچل پردیش
|
1521
|
|
4
|
آسام
|
10949
|
|
5
|
بہار
|
23981
|
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
5781
|
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
33485
|
|
8
|
دادر ونگر حویلی ودمن ودیو
|
972
|
|
9
|
دہلی
|
8159
|
|
10
|
گوا
|
5403
|
|
11
|
گجرات
|
22265
|
|
12
|
ہریانہ
|
24038
|
|
13
|
ہماچل پردیش
|
927
|
|
14
|
جموں وکشمیر
|
6953
|
|
15
|
جھارکھنڈ
|
2143
|
|
16
|
کرناٹک
|
13257
|
|
17
|
کیرالہ
|
11997
|
|
18
|
لداخ،مرکز زیر انتظام علاقہ
|
27
|
|
19
|
لکشدیپ
|
0
|
|
20
|
مدھیہ پردیش
|
60002
|
|
21
|
مہاراشٹر
|
15627
|
|
22
|
منی پور
|
943
|
|
23
|
میگھالیہ
|
2301
|
|
24
|
میزورم
|
712
|
|
25
|
ناگالینڈ
|
956
|
|
26
|
اڈیشہ
|
18241
|
|
27
|
پڈوچیری
|
369
|
|
28
|
پنجاب
|
11306
|
|
29
|
راجستھان
|
33826
|
|
30
|
سکم
|
818
|
|
31
|
تمل ناڈو
|
32347
|
|
32
|
تلنگانہ
|
43979
|
|
33
|
تریپورہ
|
154
|
|
34
|
اترپردیش
|
185517
|
|
35
|
اتراکھنڈ
|
6117
|
|
36
|
مغربی بنگال
|
0
|
|
|
میزان
|
622784
|
................
ش ح۔ اک- ع ر
U-13456
(ریلیز آئی ڈی: 1881667)
وزیٹر کاؤنٹر : 121