سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

یونین بجٹ میں او بی سی کے لیے الگ ذیلی منصوبہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 DEC 2022 4:40PM by PIB Delhi

نیتی آیوگ نے ایس سی اور ایس ٹی (ڈی اے پی ایس سی اور ڈی اے پی ایس ٹی) کے لیے ترقیاتی ایکشن پلان کی خاطر فنڈز مختص کرنے کے لیے رہنما خطوط جاری کیے ہیں جن  میں کہا گیا ہے کہ – ’’نوڈل منسٹری آف سوشل جسٹس اینڈ امپاورمنٹ (ایس جے ای) کے لیے، فنڈز کا 72.5 فیصد مختص کرنے کی موجودہ سطح درج فہرست ذاتوں کے محکمے کی طرف سے جاری رہنا چاہیے۔ ان رہنما خطوط میں دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لیے فنڈز کے فیصد کے بارے میں کوئی ذکر نہیں ہے۔

یہ معلومات سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزیر مملکت محترمہ پرتیما بھومک نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 13427


(ریلیز آئی ڈی: 1881582) وزیٹر کاؤنٹر : 117
یہ ریلیز پڑھیں: English