اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ (آر آئی این ایل) کے قرض اور ان کی ادائیگی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 DEC 2022 4:31PM by PIB Delhi

آر آئی این ایل نے کل 31,357.00 کروڑ روپے کے قرضے حاصل کئے ہیں۔ یہ قرض 2001-2000 اور 2023-2022 (25.11.2022 تک) کے درمیان حاصل کئے گئے اور اس مدت کے دوران قرضوں کی مد میں 12,751.00 کروڑ روپے کی رقم ادا کی گئی۔ آر آئی این ایل کی طرف سے 2000 کے بعد سے کوئی بانڈ جاری نہیں کیا گیا۔ گزشتہ تین برسوں کے لئے قرضوں پر سود کی شرحوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

Interest

2019-20

2020-21

2021-22

Weighted average interest rate of loans

8.31%

8.13%

8.34%

گزشتہ تین برسوں کے دوران کل اخراجات کے فیصد کے طور پر آر آئی این ایل کی طرف سے قرض کی سرویسنگ اور سود کی ادائیگیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

(Rs. In Cr)

Particulars

2019-20

2020-21

2021-22

Total Debt Servicing

2285.00

2356.00

2895.00

 

Particulars

2019-20

2020-21

2021-22

Interest payment as a percentage of total expenditure.

7.39%

7.80%

5.53%

 

اوپن مارکیٹ سے آر آئی این ایل کے ذریعے خریدے گئے کوئلے، خام لوہے کی قیمت ذیل میں دی گئی ہے:

(Rs. In Cr)

Particulars

2019-20

2020-21

2021-22

Cost of Coal

6521.30*

4163.70

9051.13

Cost of Iron Ore

3867.84

4090.62

7213.17

*کوک اور کوک بریز کی لاگت 612.62 کروڑ روپے شامل ہے۔

پچھلے تین برسوں کے دوران کل اخراجات کے فیصد کے طور پر آر آئی این ایل کی طرف سے اٹھائے جانے والے خام مال کی قیمت درج ذیل ہے:

Particulars

2019-20

2020-21

2021-22

Cost of raw materials as a percentage of total expenditure

57.23%

47.08%

63.76%

یہ معلومات اسپات اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت جناب فُگّن سنگھ کلستے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

***

ش ح۔ع س ۔ ک ا


(ریلیز آئی ڈی: 1881561) وزیٹر کاؤنٹر : 111
یہ ریلیز پڑھیں: English