امور داخلہ کی وزارت
این جی اوز کے ایف سی آر اے لائسنسوں کی منسوخی
Posted On:
07 DEC 2022 5:09PM by PIB Delhi
راجیو گاندھی فاؤنڈیشن (آر جی ایف) کا ایف سی آر اے لائسنس فارن کنٹری بیوشن (ریگولیشن) ایکٹ، 2010 (ایف سی آر اے، 2010) کے سیکشن 14 کے تحت سیکشن 11 کے تحت دفعات اور سیکشن 12(4) a)(vi)۔ کے تحت رجسٹریشن کی شرائط کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایف سی آر اے ، 2010 منسوخ کر دیا گیا تھا۔ راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ (آر جی سی ٹی) کا لائسنس ایف سی آر اے ایف سی آر اے ، 2010 کے سیکشن 14 کے تحت سیکشن 8(1)(a)، 11، 17، 18، 19 کے تحت دفعات کی خلاف ورزی اور ایف سی آر اے، 2010 کے سیکشن 12(4)(a)(vi) کے تحت رجسٹریشن کی شرائط کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔
ایف سی آر اے، 2010 کے سیکشن 14(3) کے تحت دفعات کے لحاظ سے، وہ ایسوسی ایشن جس کی ایف سی آر اے رجسٹریشن کو ایف سی آر اے، 2010 کے سیکشن 14 کے تحت منسوخ کر دیا گیا ہے وہ رجسٹریشن کی منسوخی کی تاریخ سے تین سال تک کی مدت کے لیے رجسٹریشن یا پیشگی اجازت دینے کی اہل نہیں ہو گی۔
تفصیلات درج ذیل ہیں:-
نمبرشمار
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
پچھلے 05 سالوں یعنی 2017 سے 2021 کے دوران منسوخ کیے گئے ایف سی آر اے رجسٹریشن سرٹیفکیٹس کی تعداد
|
1
|
انڈومان و نکوبار
|
4
|
2
|
آندھراپردیش
|
622
|
3
|
اروناچل پردیش
|
14
|
4
|
اسام
|
87
|
5
|
بہار
|
441
|
6
|
چندی گڑھ
|
13
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
49
|
8
|
دادرناگر حویلی
|
2
|
9
|
دہلی
|
233
|
10
|
گوا
|
14
|
11
|
گجرات
|
186
|
12
|
ہریانہ
|
50
|
13
|
ہماچل پردیش
|
29
|
14
|
جموں و کشمیر
|
24
|
15
|
جھارکھنڈ
|
139
|
16
|
کرناٹک
|
375
|
17
|
کیرالہ
|
178
|
18
|
مدھیہ پردیش
|
180
|
19
|
مہاراشٹر
|
734
|
20
|
منی پور
|
197
|
21
|
میگھالیہ
|
29
|
22
|
میزورم
|
15
|
23
|
ناگالینڈ
|
47
|
24
|
اوڈیشہ
|
417
|
25
|
پڈوچیری
|
22
|
26
|
پنجاب
|
39
|
27
|
راجستھان
|
163
|
28
|
سکم
|
4
|
29
|
تملناڈو
|
755
|
30
|
تلنگانہ
|
280
|
31
|
تریپورہ
|
11
|
32
|
اترپردیش
|
635
|
33
|
اتراکھنڈ
|
78
|
34
|
مغربی بنگال
|
611
|
میزان
|
6677
|
یہ بات داخلی امور کے وزیر مملکت جناب نتیا آنند رائے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔
*****
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-13433
(Release ID: 1881544)