عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پنشن اور پنشن یافتگان کی فلاح وبہبودکے محکمے کے ذریعہ خصوصی مہم دوئم کے تحت اہم کامیابی حاصل کی گئی


پنشن یافتگان کے لئے زندگی میں  آسانی ‘‘ ایز آف لیونگ’’ پر اہم توجہ  جبکہ ایک نظر متعلقہ سرکولرز کودوہرانے کے لئے ہے

مہم کے دوران متعلقہ وزارتوں کے ساتھ 4200 پنشن یافتگان کی شکایتوں کو اٹھا یا گیا

اسّی (80) سال اور اس سے زیادہ عمر کے  پنشن یافتگان  کے لئے اکتوبر  2022سے لائف سرٹیفکیٹ  حاصل کرنےسے متعلق چہرے کی تصدیق کی تکنیک میل کا پتھر ثابت ہوا ہے

ای  -فائلوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں طبیعیاتی فائلوں  جن کی ضرورت ختم ہوچکی تھی، انہیں  ہٹادیا گیا

سووچھتا مہم میں پنشن یافتگان  ایسوسی ایشن   کے دفاتر کو بھی شامل کیا گیا ہے

Posted On: 31 OCT 2022 5:58PM by PIB Delhi

پنشن اور پنشن یافتگان کی فلاح وبہبودکا محکمہ (ڈی او پی پی ڈبلیو) ایک نوڈل محکمہ ہے جو پنشن اور مرکزی حکومت کے پنشن یافتگان  /کنبے کے پنشن یافتگان   کے دیگر ریٹائر منٹ فوائد  سے متعلق  پالیسیاں  تیار کرتا ہے۔ایس سی  ڈی پی ایم   دوئم مہم  کے دوران محکمے نے تیزی سے شکایات کے ازالے  اور 68 لاکھ مرکزی حکومت کے پنشن یافتگان کی زندگی میں آسانی لانے کے لئے   زیر التوا  4200 پنشن شکایات  کے حل کا ہدف  مقرر کیا ہے۔

مہم کے دوران اس محکمے کے ذریعہ متعدد سرگرمیاں انجام دی گئیں۔ مہم کے 30 دن کے اندر 4200  پنشن سے متعلق شکایات  کو پہلے سے ہی  حل کرلیا گیا  ۔ محکمے نے اسی مدت کے دوران  تمام شکایتوں   کے تصفیہ کے لئے متعلق وزارتوں / محکموں کے ساتھ بین وزارتی میٹنگوں  کا انعقاد کیا۔ محکمے نے زیر التوا پنشن شکایات   کو کم کرنے کے لئے مہم کی شروعات سے ہی  اپنے طے اہداف کو مکمل کرلیا ہے۔ محکمہ نے ضوابط /پروسیز کی آسانی کے تحت  60سرکولر جاری کئے ہیں۔کُل  3836 ای  -فائلوں کو  بند کردیا گیا،جس میں کارروائی مکمل ہوچکی ہے ۔ پنشن شکایات سے متعلق کُل بارہ اپیلوں کا نمٹارہ کیا گیا۔  ملک بھر میں  مذکورہ محکمے اور  پنشن یافتگان کی انجمنوں  کے ذریعہ  مجموعی  طورپر 35 صفائی مہمات کو انجام دیا گیا۔

 

نمبر شمار

سرگرمیاں

تبصرہ

1.

پنشن یافتگا ن کی زندگی میں آسانی سے متعلق اہداف کاسرکولر جنہیں پھرسے دوہرایا گیا

60

2.

ضوابط کی چار دیواری کے اندر پنشن یافتگا ن کی شکایتوں کا تصفیہ کیا گیا.

4200

3.

پنشن شکایتو ں  پر اپیل

12

4.

اکتوبر  2022 میں 80 سال  اور  اس سے زائدعمر کے پنشن یافتگا ن کے لئے چہرے کی تصدیق کے ڈجیٹل اپلی کیشن کا استعمال کرتے ہوئے لائف سرٹیفکیٹ تیار کیا گیا ہے۔

 

اکتوبر 2022 میں  مرکزی حکومت کی کل ڈی ایل سیز

492084

 

 

 

 

243072

5.

طبیعیاتی فائلوں کا جائزہ لیا گیا

طبیعاتی فائلوں  کو ہٹانے کی پہچان کی گئی

طبیعیاتی فائلوں کو ہٹایا گیا

6559

3578

3578

6.

ای –فائلوں کا جائزہ لیا گیا

ای –فائلوں کو بند کردیا گیا

3836

3836

7.

سووچھتا مہم کے تحت درج پنشن یافتگان کی انجمنوں کے دفاتر سمیت مختلف مقامات پر صفائی مہم انجام دی گئی

35

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001K1ZJ.jpg

پنشن اور پنشن یافتگان کی فلاح وبہبود کے محکمے کے سکریٹری جناب وی سرینواس نے گواہاٹی میں واقع پانڈو میں این ایف ریلوے پنشن یافتگا ن کی انجمن کے دفتر کے دورے کےدوران چہرے کی تصدیق کے ذریعہ ڈی ایل سی حاصل کرنے کے لئے پندشن یافتگان کی حوصلہ افزائی کی 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00241DV.jpg

نئی دلی میں بھارت پنشنرسماج ، پنشنر ایسوسی ایشن کے ذریعہ اس کی شروعات کےدوران  چہرے کی تصدیق کے ذریعہ ڈی ایل سی جمع کرتے ہوئے

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0039R8Q.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JV2G.jpg

پہلے

بعد میں

پنشن اور پنشن یافتگان کی فلاح وبہبود کے محکمے، لوک نائک بھون نئی دلی میں ریکار ڈ روم میں فائلوں کو ہٹایا گیا اوردفتر میں جگہ بنائی گئی

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0055BNV.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0062C4B.jpg

پہلے

بعد میں

تمل ناڈو کے ڈی اوایس ریٹائرڈ امپلائز ایسوسی ایشن  ناگر کوائل کنیا کماری کے ذریعہ ملک بھر میں پنشن ایسوسی ایشن کے تعاون کے ساتھ مہم میں تعاون کیا گیا

 

27 اکتوبر کو ویلاسورکی دفاعی ملازمین کی انجمن کے ذریعہ سووچھتا بھیان

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007WYSF.png

پنشن یافتگا ن کی انجمن کے تحت معمر شہریوں (پنشن یافتگان، کنبے کے  پنشن یافتگان )کے ذریعہ  سووچھتا بھیان کے تحت صفائی مہمات انجام دی گئیں

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008AAK1.png

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image009L1GC.png

*************

ش ح۔ع ح ۔ رم

U-13340


(Release ID: 1881116)
Read this release in: English , Hindi