وزارت خزانہ

پریس اعلامیہ


الکٹورل بانڈ۱ سکیم 2018

اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی مجاز شاخوں میں الکٹورل بانڈز کی فروخت

Posted On: 03 DEC 2022 2:50PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے الکٹورل بانڈ اسکیم 2018 کو گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 20، مورخہ 02 جنوری 2018 کے ذریعے نوٹیفائی کیا ہے (جیسا کہ گزٹ نوٹیفکیشن مورخہ 07 نومبر 2022 کے ذریعے ترمیم شدہ)۔ اسکیم کی دفعات کے مطابق، الکٹورل بانڈزکوئی بھی وہ شخص (جیسا کہ گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر 2 (ڈی) میں بیان کیا گیا ہے) خرید سکتا ہے، جو ہندوستان کا شہری ہے یا ہندوستان میں مقیمیاآبادہے۔  ایک فرد ہونے کے ناطےکوئی بھی شخص انتخابی بانڈز خرید سکتا ہے، یا تو اکیلایا مشترکہ طور پر دوسرے افراد کے ساتھ۔ صرف وہ سیاسی جماعتیں، جو عوامی نمائندگی کے قانون 1951 (1951 کا 43) کی دفعہ 29اے کے تحت رجسٹرڈ ہیں اور جنہوں نے ایوانیا ریاستی قانون ساز اسمبلی کے پچھلے عام انتخابات میں پولیٹیکل ووٹوں کا ایک فیصد سے کم حاصل نہیں کیا تھا،  انتخابی بانڈ حاصل کرنے کی اہل ہوں گی۔ الیکٹورل بانڈز صرف ایک اہل سیاسی پارٹی کے ذریعےمجاز بینک میں موجود بینک اکاؤنٹ کے ذریعے کیش کیے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو، فروخت کےXXIVویںمرحلے میں، اپنی 29 مجاز برانچوں کے ذریعے، انتخابی بانڈز جاری کرنے اور انھیں کیش کرنے کا اختیار دیا گیا ہے (منسلک فہرست کے مطابق) جو 05 دسمبر2022سے 12 دسمبر 2022تک دستیاب ہوں گے۔

الیکٹورل بانڈز، جاری ہونے کی تاریخ سے پندرہ کیلنڈر دنوں کے لیے کارآمد ہوں گے اور اگر الیکٹورل بانڈ میعاد ختم ہونے کے بعد جمع کرایا جاتا ہے تو کسی بھی وصول کنندہ سیاسی پارٹی کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ ایک اہل سیاسی پارٹی کی طرف سے اس کے اکاؤنٹ میں جمع کردہ انتخابی بانڈ اسی دن جمع کر دیا جائے گا۔

ضمیمہ

الیکٹرول بانڈ اسکیم — 2018: 29 موجودہ مجاز برانچیں

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

برانچ کا نام اور پتہ

برانچ کا کوڈ نمبر

1۔

دہلی

دلّی مین برانچ

11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دلّی - 10001

00691

2۔

ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ مین برانچ ایس سی او 48-43،

بینکنگ اسکوائر، سیکٹر-17 بی، چنڈی گڑھ،

ریاست: چنڈی گڑھ پن کوڈ:160017

00628

3۔

ہماچل پردیش

شملہ مین برانچ،

نزد کالی باری ٹیمپل، دی مال، شملہ،

 ضلع : شملہ، ریاست: ہماچل پردیش، پن کوڈ:171003

00718

4۔

جموں اور کشمیر

بادامی باغ (سرینگر) برانچ بادامی باغ کنٹونمنٹ،

سرینگر، کشمیر، ضلع بڈگام،

 ریاست: جموں وکشمیر، پن کوڈ:190001

02295

5۔

اتراکھنڈ

دہرہ دون مین برانچ 4، کنوینٹ روڈ، دہرہ دون، اتراکھنڈ،

 ضلع: دہرہ دون، ریاست: اتراکھنڈ پن کوڈ: 248001

00630

6۔

گجرات، دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

گاندھی نگر، برانچ، 1 فلور، زونل آفس سیکٹر، 10 بی گاندھی نگر، ضلع: گاندھی نگر، ریاست: گجرات، پن کوڈ:382010

01355

7۔

مدھیہ پردیش

بھوپال مین برانچ، ٹی ٹی نگر، بھوپال-462003، بھوپال،

 مدھیہ پردیش، ضلع: بھوپال،

 ریاست: مدھیہ پردیش، پن کوڈ: 462003

01308

8۔

چھتیس گڑھ

رائے پور مین برانچ

پی. بی. نمبر 61/29

جے استمبھ چوک، رائے پور

ضلع را ئے پور

ریاست: چھتیس گڑھ، پن کوڈ 492001

00461

9۔

راجستھان

جے پور مین برانچ پی بی نمبر 72،

سنگانیری گیٹ جے پور، راجستھان، ضلع جے پور

ریاست: راجستھان، پن کوڈ : 302003

00656

10۔

مہاراشٹر

ممبئی مین برانچ ممبئی سماچار مارگ

ہورنی مین سرکل، فورٹ، ممبئی،

مہاراشٹر، پن کوڈ: 400001

00300

11۔

گوا، لکشدیپ

پاناجی برانچ

اپوزٹ: ہوٹل ہندوئی، دیانند، دیانند بندودکر مارگ، پاناجی، گوا

ضلع: شمالی  گوا، ریاست: گوا، پن کوڈ: 403001

00509

12۔

اترپردیش

لکھنؤ مین برانچ

تراولی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنؤ، اترپردیش

ضلع لکھنؤ، ریاست: اترپردیش، پن کوڈ: 226001

00125

13۔

اڈیشہ

بھوبنیشور مین برانچ

پی بی نمبر 14، بھوبنیشور، بھوبنیشور، ضلع خردہ،

ریاست: اڈیشہ، پن کوڈ: 751001

00041

14۔

مغربی بنگال اور انڈومان و نکوبار جزائر

کولکاتہ مین برانچ

سمردھی بھون 1، اسٹرنڈ روڈ، کولکاتہ، مغربی بنگال، ضلع کولکاتہ، ریاست :مغربی بنگال، 3 پن کوڈ:700001

00001

15۔

بہار

پٹنہ مین برانچ

مغربی  گاندھی میدان، پٹنہ، بہار، پن کوڈ: 800001

00152

16۔

جھارکھنڈ

رانچی برانچ کورٹ کمپاؤنڈ

جھارکھنڈ، ضلع: رانچی، ریاست جھارکھنڈ، پن کوڈ: 834001

00167

17۔

سکم

گینگٹوک برانچ

ایم جی مارگ، گینگٹوک سکم، ضلع  مشرقی  سکم،

ریاست: سکم، پن کوڈ: 737101

00232

18۔

اروناچل پردیش

ایٹہ نگر برانچ

ٹی ٹی مارگ، وی آئی پی، روڈ بنک تینالی ، ایٹہ نگر، اروناچل پردیش

ضلع پاپمپارے، ریاست: اروناچل پردیش، پن:791111

06091

19۔

ناگالینڈ

کوہیما برانچ

نزد ڈپٹی کمشنر آفس کوہیما

ناگالینڈ، پن کوڈ: 797001

00214

20۔

آسام

گواہاٹی برانچ

پان بازار، ایم جی روڈ، کامروپ، گواہاٹی، پن کوڈ : 787001

00078

21۔

منی پور

امپھال برانچ

ایم جی ایوینیو، امپھال  مغربی  منی پور، پن کوڈ: 795001

00092

22۔

میگھالیہ

شیلانگ برانچ

ایم جی روڈ، نزد جنرل پی او شیلانگ

ضلع: کھاسی ہل (مشرقی)، میگھالیہ، پن کوڈ: 793001

00181

23۔

میزوم

ایزوال برانچ

سولومنس کیو

ضلع: ایزوال، میزورم، پن کوڈ: 796001

01539

24۔

تریپورہ

اگرتلہ برانچ

ہری گنگا بسک روڈ، اگرتلہ

ضلع: تری پورہ (مغربی)، تریپورہ، پن کوڈ: 799001

00002

25۔

آندھراپردیش

وشاکھاپٹنم برانچ ریڈنم گارڈنس، جیل روڈ، جنکشن، اپوزٹ، پیگس /ووڈا فون آفس، وشاکھاپٹنم، ضلع وشاکھاپٹنم

ریاست: آندھراپردیش، پن کوڈ: 530002

00952

26۔

تلنگانہ

حیدرآباد مین برانچ بینک اسٹریٹ، کوٹھی، حیدرآباد

ضلع: حیدرآباد، ریاست: تلنگانہ، پن کوڈ:500095

00847

27۔

تمل ناڈو اور پڈوچیری

چنئی مین برانچ 166/336،  تھمبوچیٹی اسٹریٹ، پریاس، چنئی،ریاست: تمل ناڈو، پن کوڈ: 600001

00800

28۔

کرناٹک

بنگلورو مین برانچ پوسٹ بیگ نمبر 5310،

اسٹریٹ مارکس روڈ، بنگلورو، ضلع بنگلورو شہری،

ریاست: کرناٹک، پن کوڈ :560001

00813

29۔

کیرالہ

تھیروننتھاپورم برانچ

پی بی نمبر 14، ایم جی روڈ، تھیروننتھاپورم،

ضلع: تھیروننتھاپورم،ریاست: کیرالہ، پن کوڈ : 695001

00941

*****

U.No.13253

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1880677) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Tamil