یو پی ایس سی
یو پی ایس سی کے ذریعے اکتوبر، 2022 میں حتمی شکل دیے گئے تقرری کے نتائج
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 DEC 2022 4:16PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے اکتوبر، 2022 کے مہینے میں تقرری کے درج ذیل نتائج کو حتمی شکل دی ہے۔ تجویز کردہ امیدواروں کو ڈاک کے ذریعے انفرادی طور پر اس کی اطلاع دے دی گئی ہے۔
لنک دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 13228
(ریلیز آئی ڈی: 1880493)
وزیٹر کاؤنٹر : 147