وزارت خزانہ

شرح زر مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 101/2022 کسٹمز(این ٹی)

Posted On: 01 DEC 2022 4:54PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، اور نوٹیفکیشن نمبر 97/2022-کسٹمز (این۔ٹی)، مورخہ 17 نومبر 2022 کی بالادستی میں، سوائے ان چیزوں کے جو کی گئی یا چھوڑی گئی ہیں، اس طرح کے تجاوزات سے پہلے، مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز، اس کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح جو یہاں منسلک جدول I اور جدول II کے کالم (2) میں بیان کی گئی ہے، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس، 2 دسمبر، 2022 سے نافذ ہونے والی، مذکورہ دفعہ کے مقصد کے لیے، درآمدی اور برآمدی سامان سے متعلق، کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے لئے درج کردہ شرح ہوگی۔

جدول I

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(اے)

(بی)

   

(درآمد شدہ سامان کے لئے)

(برآمد شدہ سامان کے لئے)

1.

آسٹریلین ڈالر

56.45

54.05

2.

بحرینی ڈالر

222.00

208.75

3.

کناڈائی ڈالر

61.50

59.45

4.

چائنیز یان

11.65

11.30

5.

دانش کورنئر

11.55

11.20

6.

یورو

86.15

83.10

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.60

10.20

8.

کویتی دینار

272.40

256.10

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

52.70

50.35

10.

ناروین کورین

8.40

8.10

11.

پاؤنڈاسٹرلنگ

99.75

96.40

12.

قطری ریال

23.00

21.40

13.

سعودی عربی ریال

22.25

20.95

14.

سنگاپور ڈالر

60.75

58.75

15.

ساؤتھ افریقہ رانڈ

4.90

4.60

16.

سویڈیش  کورین

7.85

7.60

17.

سوئس فرینک

87.70

84.45

18.

ترکی لیرا

4.50

4.20

19.

یواے ای درہم

22.80

21.45

20.

یو ایس ڈالر

82.00

80.30

 

 

جدول 2

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹس کی شرح تبادلہ

 

(2)

(3)

   

(اے)

(بی)

   

(درآمد شدہ سامان کے لئے)

(برآمد شدہ سامان کے لئے)

1.

جاپانی ین

60.30

58.35

2.

کورئین یان

6.40

6.05

 

************

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-13184



(Release ID: 1880413) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi