وزارت خزانہ

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 97/2022 - کسٹمز (این۔ ٹی۔)

Posted On: 17 NOV 2022 4:09PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، اور نوٹیفکیشن نمبر  92/2022-کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 3 نومبر، 2022 کو منسوخ کرتے ہوئے، سوائے ان چیزوں کے جو اس منسوخی سے قبل کیے گئے ہوں یا چھوڑ دیے گئے ہوں، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کا مرکزی بورڈ اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح جو یہاں منسلک شیڈول I اور شیڈول II کے کالم (2) میں بیان کی گئی ہے، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس،  18 نومبر 2022 سے، درآمد شدہ اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، اس کے کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے خلاف درج کردہ شرح ہوگی۔

شیڈول-1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمدی اشیاء کے لئے)

(برآمدی اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلین ڈالر

56.05

53.65

2.

بحرینی دینار

223.65

210.30

3.

کنیڈین ڈالر

62.20

60.20

4.

چینی یوان

11.60

11.30

5.

ڈینش کرونر

11.60

11.20

6.

یورو

86.25

83.20

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.60

10.25

8.

کویتی دینار

273.75

257.40

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

51.45

49.10

10.

نارویجین کرونر

8.30

8.00

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

98.75

95.40

12.

قطری ریال

23.05

21.65

13.

سعودی ریال

22.45

21.10

14.

سنگاپور ڈالر

60.45

58.50

15.

جنوبی افریقہ رانڈ

4.85

4.55

16.

سویڈش کرونر

7.90

7.65

17.

سوئس فرینک

88.00

84.75

18.

ترکی لیرا

4.50

4.25

19.

یو اے ای درہم

22.95

21.60

20.

یو ایس  ڈالر

82.60

80.90

 

شیڈول-11

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹس کے لئے شرح تبادلہ

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمدی اشیاء کے لئے)

(برآمدی اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی یین

59.50

57.60

2.

کورین وون

6.30

5.90

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 12446



(Release ID: 1876873) Visitor Counter : 102


Read this release in: English , Hindi