وزارت خزانہ

خوردنی تیل ، پیل اسکریپ، سپاری، سونا اور چاندی کے لیے ٹیرف قیمت کے تعین کے ضمن میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر2022؍96-کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 15 NOV 2022 5:52PM by PIB Delhi

کسٹمز قانون 1962 (1962 کی 52) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے حاصل شدہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے ضروری خیال کرتے ہوئے وزارت خزانہ (محکمہ ریوینیو) میں بھارت سرکار کے نوٹیفکیشن نمبر 36/2001- کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 3 اگست 2001، جسے بھارت کے گزٹ میں غیرمعمولی، ایس او 748 (ای) کے نام سے پارٹ-II، سیکشن-3 سب – سیکشن (ii) میں مورخہ 3 اگست 2001 کو شائع کیا گیا ہے، میں درجہ ذیل ترمیمات کی ہیں، یعنی:

مذکورہ نوٹیفکیشن میں جدول-1، جدول-2، اور جدول-3 کو درج ذیل جدول سے تبدیل کیا جائے گا:

جدول 1-

نمبر شمار

باب؍عنوان؍ذیلی عنوان؍ٹیرف اشیاء

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف قیمت(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام آئل

960

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

988

3

1511 90 90

دیگر تاڑ کا تیل

974

4

1511 10 00

خام پامولین

1005

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

1008

6

1511 90 90

دیگر پامولین

1007

7

1507 10 00

خام سویابین

1354

8

7404 00 22

پیتل اسکریپ(تمام گریڈ)

4545

 

جدول -2

نمبر شمار

باب؍عنوان؍ذیلی عنوان؍ٹیرف اشیاء

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف قیمت

(امریکی ڈالر میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

 

1.

71 یا 98

سونا کسی بھی شکل میں، جس کے ضمن میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017- کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے نمبرشمار 356 پر درج اندراجات کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے

570 فی 10 گرام

 

2.

71 یا 98

چاندی کسی بھی شکل میں، جس کے ضمن میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017- کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے نمبرشمار 357 میں درج اندراجات کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔

702 فی کلو گرام

 

 

 

 

 

 

3.

71

(i) چاندی کسی بھی شکل میں میڈل اور چاندی کے سکوں کے علاوہ 99.9 فیصد سے کم  چاندی کی اشیاء یا ذیلی عنوان  710692 کے تحت  آنے والی چاندی کی نیم تعمیر شکل ۔

(ii) میڈل اور چاندی کے سکےجن میں چاندی ہو۔ پوسٹ کوریئر یا سامان کے ذریعے ایسے سامانوں کی درآمد کے علاوہ ذیلی عنوان 710692 کے تحت آنے والی اشیاء 99.9 فیصد یا چاندی کی نیم تعمیر شکلوں سے کم نہیں ہے۔

وضاحت – اس اندراج کے اشیاء کے لئے کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی شامل نہیں ہوں گے۔ سکے، چاندی کے بنے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہوں گی۔

702 فی کلوگرام

 

 

4.

71

  1. سونے کی چھڑیں ، تولہ چھڑوں کے علاوہ مینوفیکچرر یا ریفائنر کے مندرج سیریل  نمبر  اور میٹرک اِکائیوں میں ظاہر وزن
  2. سونے کے سکے ، جن میں سونے کی مقدار 99.5فیصد سے کم نہ ہواور ڈاک کوریئر یا سامان کے ذریعے سے ایسے سامانوں کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت –اس اندراج کے اہل کے لئے ’ گولڈ فائنڈنگس‘ کا مطلب ہک،اکوار، کلیمپ، پن، کیچ، اسکریو بیک جیسے چھوٹے اکائیں ہیں، جن کا استعمال  پورے زیورات یا اس کے ایک حصے کو رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

570 فی 10 گرام

جدول۔3

نمبر شمار

باب؍عنوان؍ذیلی عنوان؍ٹیرف اشیاء

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف قیمت(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

سپاری

7333(یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

 

یہ نوٹیفکیشن نومبر 2022  کے 16ویں دن سے مؤثر ہوگا۔

نوٹ:- اصل نوٹیفکیشن بھارت کے گزٹ، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن- 3، سب- سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 36/2001 – کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 3 اگست 2001، نمبر شمار ایس او 748 (ای)، مورخہ 3 اگست 2001 کے ذریعے شائع کیا گیا تھا اور آخری ترمیم نوٹیفکیشن نمبر /202294 – کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 11 نومبر 2022 کے ذریعے دی گئی تھی اور جسے بھارت کے گزٹ میں غیرمعمولی، پارٹ – II، سیکشن – 3، سب- سیکشن (ii)، بذریعہ نمبر ایس او5250(ای)، مورخہ11نومبر2022  کے تحت  ای -شائع کی گئی ۔

************

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.12564



(Release ID: 1876306) Visitor Counter : 92


Read this release in: English , Hindi