وزارت خزانہ

اطلاع نامہ نمبر 95/2022 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 14 NOV 2022 8:45PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کے 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کے استعمال میں، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز ،سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز نوٹیفکیشن نمبر 92/2022  کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 03 نومبر 2022، جو 15 نومبر 2022 سے نافذ العمل ہے، میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے شیڈول -II میں، سیریل نمبر 2 اور اس سے متعلق اندراجات کے لیے، درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا، جن کے نام ہیں: -

شیڈیول-11

نمبر شمار.

 غیر ملکی کرنسی

ہندو ستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمداتی اشیاء کے لئے)

(برآمداتی اشیاء کے لئے)

02.

کوریائی وان

6.30

5.95

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش ت۔ ق ر۔

U-12530



(Release ID: 1876007) Visitor Counter : 78


Read this release in: English , Hindi