سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایس سی کے لیے اسکالرشپ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 JUL 2022 4:48PM by PIB Delhi

پچھلے پانچ سالوں کے دوران درج فہرست ذاتوں کےطلباءکے لئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم (پی ایم ایس-ایس سی) کے تحت طلباء کی تعداد اور جاری کیے گئے فنڈز (ریاست کے لحاظ سے) کی تفصیلات کو ضمیمہ-I کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔

سال 2020-21 تک، پی ایم ایس-ایس سی کے تحت، ریاستی حکومتوں کو فنڈز جاری کیے گئے جنہوں نے اسکیم کے تحت، اہلیت کے معیار کے مطابق، درخواستوں کو مدعو کیا اور ان پر کارروائی کی۔ البتہ، 2021-22 سے پہلے کے سالوں کے لیے فائدہ اٹھانے والوں کا صنفی اعدادوشمار محکمہ کے پاس دستیاب نہیں ہے۔

سال 2021-22 سے، پی ایم ایس-ایس سی اسکیم کے تحت، مرکزی حصہ کی ڈی بی ٹی ادائیگی، مرکزی پورٹل پر ریاستی حکومت سے تصدیق شدہ ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد، مستفیدین کو محکمہ کے ذریعے براہ راست کی جاتی ہے۔ مرکزی پورٹل پر دستیاب معلومات کے مطابق، گزشتہ سال (2021-22) کے لیے پی ایم ایس-ایس سی کے تحت اسکالرشپ حاصل کرنے والے ایس سی طلباء کی صنفی تعداد درج ذیل ہے:

 

 

مرد

خواتین

دیگر

مستفیدین

20,97,679

21,56,055

152

طلباء کی تعداد (ریاست وار اور صنف کے لحاظ سے) اور نیشنل اوورسیز اسکالرشپ (این او ایس) اسکیم کے تحت درج فہرت ذاتوں وغیرہ کے طلباء کے لیے، پچھلے پانچ سالوں کے دوران جاری کیے گئے فنڈز کو، ضمیمہ II کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔

پی ایم ایس-ایس سی کے تحت غیر استعمال شدہ فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ III کے طور پر منسلک ہیں۔ آج کی تاریخ کے مطابق، ریاستی حکومت تریپورہ نے 3.44 کروڑ روپے کی غیر استعمال شدہ رقم وزارت کو واپس کردی ہے۔

این او ایس اسکیم، بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کے ذریعے لاگو کی جاتی ہے، جنہوں نے براہ راست کوئی فنڈز جاری نہیں کیے ہیں اور وہ صرف ضرورت کے مطابق فنڈز جاری کرنے کے مجاز ہیں۔ لہذا بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کے پاس استعمال شدہ فنڈز کا کوئی امکان نہیں ہے۔

ضمیمہ-I
مورخہ 26 جولائی2022 کولوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 1474 کے حصہ (اے) اور (بی) کے جواب میں ضمیمہ کا حوالہ دیا گیا ہے۔

جاری کردہ مرکزی امداد اور 2017-18 سے 2021-22 کے دوران پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم برائے ایس سی طلباء(پی ایم ایس-ایس سی) کے تحت مستفید ہونے والے (لاکھ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست/مرکزکےزیر انتظام علاقہ

201س7-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22(31مارچ 2022 تک)

2021-22(31مارچ 2022 سے 30 جون2022 تک)

 

 

جاری کردہ سی اے

مستفیدین کی تعداد

جاری کردہ سی اے

مستفیدین کی تعداد

جاری کردہ سی اے

مستفیدین کی تعداد

جاری کردہ سی اے

مستفیدین کی تعداد

جاری کردہ سی اے

مستفیدین کی تعداد

جاری کردہ سی اے

مستفیدین کی تعداد

1

آندھرا پردیش

31742.54

658534

9000

660193

28767

369316

45001

469000

29855

243823

11456

91535

2

آسام

-

23874

1500

7606

-

6668

1800

17944

NR

NR

677

8439

3

بہار

-

89213

-

96189

-

109869

4783

153787

NR

NR

2672

108444

4

چندی گڑھ

145.97

2203

797

1086

-

NR

-

NR

154

899

75.84

227

5

چھتیس گڑھ

3902.02

95565

323

104900

327

96362

3854

105994

2900

87464

991

23080

6

دمن اور دیو

-

NR

-

NR

-

NR

-

NR

NR

NR

18.23

93

7

دہلی

-

20100

702

14057

197

19508

-

22500

NR

NR

668

4653

8

گوا

14.99

280

-

280

-

NR

-

NR

NR

NR

NR

NR

9

گجرات

14339.54

131169

18055

127102

-

131284

17032

140000

10258

97697

8697

35966

10

ہریانہ

-

123062

5809

123062

-

91438

-

NR

NR

NR

8025

51338

11

ہماچل پردیش

7425

33057

5325

24949

-

20758

1135

22836

NR

NR

1725

21235

12

جموں و کشمیر

1362.76

11040

-

7159

-

11995

-

NR

3

100

517

9598

13

جھارکھنڈ

892.95

20177

1723

22629

-

24038

1342

28010

412

7805

1207

22737

14

کرناٹک

39546.98

322606

2918

302286

12147

330000

25279

152311

6542

131448

16922

177542

14

کیرالہ

8391

132286

-

146998

980

NR

8685

119575

4578

90866

2658

28177

16

مدھیہ پردیش

23042.54

361268

-

361268

-

339676

31940

476050

828

48270

14657

269347

17

مہاراشٹر*

50497.96

540993

143392

426506

-

325856

55800

346330

6301

68576

0

0

18

منی پور

750.56

6566

754

5516

794

8163

689

8255

NR

NR

478

5910

19

میگھالیہ

-

NR

-

NR

-

NR

-

NR

NR

NR

NR

NR

20

اوڈیشہ

4747.56

202125

20891

202917

14071

169666

13067

174756

7822

75530

14148

124291

21

پڈوچیری

-

6241

-

6241

-

NR

221

7177

NR

NR

291

3420

22

پنجاب

11573.21

274730

63131

200553

20647

NR

19158

186354

20976

152157

3147

23596

23

راجستھان

32922.79

191184

7768

339157

31454

457915

28401

503707

9567

217176

6901

89928

24

سکم

-

361

104

387

104

464

81.35

442

NR

NR

65.89

406

25

تمل ناڈو

43448.24

761114

140738

761114

92584

611434

12023

825000

27888

441672

32914

206385

26

تلنگانہ#

14024.24

212706

-

272169

-

220381

24503

286495

NR

NR

0

0

27

تریپورہ

1991.84

14652

2597

16982

3542

17992

3037

17672

NR

NR

3620

21059

28

اتر پردیش

25420.46

1238139

167288

1274740

65516

1360376

89236

1450000

53728

868554

14148

163945

29

اتراکھنڈ

3969

69504

-

73920

-

38077

976

45692

NR

NR

1206

27178

30

مغربی بنگال

21256.91

382795

-

450004

-

518953

12817

677932

11226

493099

1221

43838

 

میزان

341409

5925544

592815

6029970

271130

5280189

400860

6237819

193038

3025136

136972.96

1562367

 

ضمیمہ- II

این او ایس کے تحت گزشتہ پانچ سالوں کے دوران منتخب کردہ امیدواروں کی ریاستی وار تعداد:

نمبر شمار

ریاست

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

1

آندھرا پردیش

6

4

0

5

0

2

اروناچل پردیش

0

0

0

0

0

3

آسام

0

0

0

0

0

4

بہار

0

0

0

0

2

5

چھتیس گڑھ

1

0

0

0

1

6

دہلی

10

3

8

4

2

7

گجرات

1

2

0

4

4

8

ہریانہ

2

5

6

3

9

9

ہماچل پردیش

0

0

0

0

0

10

جموں و کشمیر

0

0

0

1

0

11

جھارکھنڈ

0

0

0

1

0

12

کرناٹک

10

3

7

4

3

13

کیرالہ

3

2

3

4

5

14

مدھیہ پردیش

10

6

7

5

7

15

مہاراشٹر

95

53

44

45

57

16

منی پور

2

0

1

1

0

17

اڑیسہ

3

1

2

2

2

18

پڈوچیری

0

0

2

0

0

19

پنجاب

7

3

0

3

7

20

راجستھان

3

0

1

0

3

21

تمل ناڈو

6

6

4

5

11

22

تلنگانہ

6

3

5

4

3

23

تریپورہ

0

0

0

0

0

24

اتر پردیش

14

3

5

2

6

25

اتراکھنڈ

0

0

0

2

1

26

مغربی بنگال

4

6

5

5

2

 

این او ایس کے تحت پچھلے پانچ سالوں کے دوران منتخب امیدواروں کی صنف کے لحاظ سے تعداد:

سال

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

مرد

136

65

70

69

86

خواتین

47

35

30

31

39

میزان

183

100

100

100

125

 

 

 

 

 

 

 

این اوایس ایک مرکزی شعبہ کی اسکیم ہے، اس لیے ریاست کے لحاظ سے فنڈز جاری نہیں کیے جاتے ہیں۔ تاہم، گزشتہ پانچ سالوں کے دوران جاری کیے گئے فنڈز کی کل رقم درج ذیل ہے:

نمبرشمار

سال

بی ای (روپےکروڑ میں)

اخراجات (روپےکروڑ میں)

1.

2017-18

15.00

4.59

2.

2018-19

15.00

5.97

3.

2019-20

20.00

28.56

4.

2020-21

20.00

32.92

5.

2021-22

30.00

49.07

ضمیمہ- III
ریاستوں سے موصول ہونے والے یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ کے مطابق پی ایمایس-ایس سی اسکیم کے تحت ریاستوں کے ساتھ غیر خرچ شدہ رقم

 

نمبر شمار

مرکز کے زیر انتظام علاقہ / ریاست

ریاستوں کے پاس زیر التواء رقم (کروڑ میں روپے)

1.

آندھرا پردیش

100.01

2.

آسام

11.18

3.

بہار

47.83

4.

چھتیس گڑھ

2.6

5

دہلی

0.48

6.

ہریانہ

12.65

7.

ہماچل پردیش

11.25

8.

منی پور

6.5

9.

پنجاب

15.96

10.

راجستھان

23.25

11.

سکم

0.18

12.

تمل ناڈو

237.63

13.

اتر پردیش

226.29

14.

مغربی بنگال

85.71

میزان

781.55

 

یہ معلومات، آج لوک سبھا میں، سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.11951

(ش ح - اع - ر ا)   


(ریلیز آئی ڈی: 1871779) وزیٹر کاؤنٹر : 83
یہ ریلیز پڑھیں: English