سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری آدرش گرام یوجنا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 JUL 2022 4:46PM by PIB Delhi

aوہ گاؤں جن کی کل آبادی 500 یا اس سے زیادہ افراد پر مشتمل ہے اورجن میں درج فہرست ذات سے تعلق رکھنے والے 40فیصد سے زیادہ افراد ہیں، وہ پی ایم اے جی وائی اسکیم کے تحت، اپنی درج فہرست آبادی کی نزولی ترتیب میں انتخاب کے اہل ہیں۔
اسکیم کے آغاز سے لے کر دسمبر 2021 تک (1252) دیہاتوں نے گاؤں کے ترقیاتی منصوبے کے تحت شناخت کیے گئے تمام کام مکمل کر لیے۔ 2021-22 کے آغاز سے لے کر اب تک مذکورہ ریاستوں کو جاری کیے گئے فنڈز کی سال وار تفصیلات ضمیمہ I میں درج ہیں۔

ریاست راجستھان میں اب تک منتخب دیہاتوں میں، (2958) کام مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ کام بنیادی طور پر پینے کے پانی کی فراہمی، صفائی ستھرائی، اندرونی سڑکوں،پانی کی نکاسی، آنگن واڑیوں کی تعمیر، موجودہ آنگن واڑیوں اور اسکولوں میں بیت الخلاء وغیرہ سے متعلق ہیں۔

پی ایم اے جی وائی کے تحت منتخب دیہاتوں کی ترقی کے لیے راجستھان کی ریاستی حکومت کو جاری کیے گئے فنڈز کی سال وار تفصیلات کے ساتھ منظور شدہ کاموں کی تعداد اور راجستھان میں مکمل کیے گئے کاموں کی تعداد درج ذیل ہے، جس سے سے پچھلے تین سالوں، 2019-20 تا 2021-22کے دوران، مذکورہ گاؤں والوں کو فائدہ پہنچا ہے۔ :

سال

جاری کردہ رقم (لاکھ روپے میں)

منظور شدہ کام

کام مکمل ہو گئے

2019-20

10379.00

2276

0

2020-21

1880.00

6168

0

2021-22

3690.54

392

1038

راجستھان میں پی ایم اےجی وائی کے نفاذ کے لیے 2019-20 سے 2021-22 تک (957) گاؤں کا انتخاب کیا گیا ہے اور منتخب کردہ دیہات کی ضلع وار تعداد ضمیمہ-II میں ہے۔ ان گاؤں کے نام اسکیم پورٹل pmagy.gov.in پر دستیاب ہیں۔

ضمیمہ- I

جن ریاستوں میں ترقیاتی کام مکمل کیے گئے ہیں ان کو جاری کیے گئے فنڈز کی ریاست وار اور سال وار تفصیلات

(روپے لاکھ میں)

ریاست کانام

آسام

بہار

چھتیس گڑھ

ہریانہ

ہماچل پردیش

راجستھان

تمل ناذو

سال

 

 

 

 

 

 

 

2009-10

0.00

130.00

0.00

0.00

0.00

140.00

130.00

2010-11

1010.00

2142.50

0.00

0.00

2272.50

2132.50

2142.50

2011-12

1000.00

2250.00

0.00

0.00

2250.00

2250.00

2250.00

2012-13

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

2013-14

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

2014-15

0.00

0.00

0.00

120.00

0.00

0.00

0.00

2015-16

0.00

0.00

2100.00

0.00

0.00

0.00

0.00

2016-17

1575.00

0.00

2075.00

132.00

0.00

0.00

0.00

2017-18

0.00

0.00

375.00

0.00

0.00

0.00

0.00

2018-19

2850.20

3092.80

1400.20

1534.00

936.00

2995.00

2819.00

2019-20

904.60

3420.80

4582.00

633.60

3491.60

10379.00

2224.80

2020-21

1810.20

0.00

4008.00

2146.80

0.00

1880.00

0.00

2021-22

0.00

0.00

2198.80

0.00

1555.16

3690.54

14638.28

ضمیمہ II –

راجستھان میں 20-2019 سے 2021-22 تک منتخب گاؤں کی ضلع وار فہرست

 

نمبر شمار

ضلع کا نام

احاطہ کردہ گاوؤں کی تعداد

1.

الور

51

2.

باران

05

3.

باڑمیر

85

4.

بھرت پور

69

5.

بھلواڑہ

02

6.

بیکانیر

44

7.

بنڈی

11

8.

چتور گڑھ

08

9.

چورو

32

10.

دوسہ

51

11.

دھول پور

40

12.

گنگا نگر

219

13.

ہنومان گڑھ

40

14.

جے پور

42

15.

جیسلمیر

09

16.

جلور

13

17.

جھالاوان

10

18.

جھنجھنو

03

19.

جودھ پور

34

20.

کرولی

57

21.

کوٹا

07

22.

ناگور

27

23.

پالی

06

24.

پرتاپ گڑھ

04

25.

سوائی مادھوپور

45

26.

سروہی

23

27.

ٹونک

20

میزان

957

یہ معلومات،آج لوک سبھا میں سماجی انصاف اور اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.11952

(ش ح - اع - ر ا)   


(ریلیز آئی ڈی: 1871778) وزیٹر کاؤنٹر : 135
یہ ریلیز پڑھیں: English