وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے گجراتی نئے سال کے موقع پرتمام گجراتیوں کو مبارک باد دی

Posted On: 26 OCT 2022 11:29AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجراتی نئے سال کےموقع پر تمام گجراتیوں کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے  تمنا کی  کہ نیا سال سبھی  کی زندگیوں کو روشن کرےاور سبھی کوترقی کی راہ پر گامزن کرے۔ انہوں نے یہ بھی تمنا کی کہ گجرات ہمیشہ کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوئے۔

وزیراعظم نے گجراتی زبان میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا :

"تمام گجراتیوں کو نیا سال بہت بہت مبارک !

آج سے شروع ہونے والا نیا سال آپ کی زندگی کو روشن کرے اور آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے.... نیا سال مبارک ہو، نئے عزم، نئی تحریکوں اور نئے اہداف کے ساتھ۔ اس امید کے ساتھ کہ گجرات ہمیشہ کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوتا  رہے۔

 

 

ش ح۔ ف ا- ج

Uno11849

 


(Release ID: 1870902)