وزارت خزانہ

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 90/2022 - کسٹمز (N.T.)

Posted On: 20 OCT 2022 9:00PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، اور نوٹیفکیشن نمبر 87/2022-کسٹمز (N.T.)، مورخہ 06 اکتوبر 2022 کومنسوخ کرتے ہوئے ، سوائے ان چیزوں کے جوانجام دی گئی  یا اس طرح کی منسوخی سے پہلے کئے جانے کے لئے چھوڑ دی گئیں ۔ مرکزی بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی کے ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس تبادلے کی شرح جو یہاں منسلک شیڈول I اور شیڈول II کے کالم (2) میں بیان کی گئی ہے ، 21 اکتوبر 2022 سے، درآمد شدہ اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، اس کے کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے  مقابل درج کردہ شرح ہوگی۔

 

شیڈول I

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ کی شرح تبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمداتی اشیا)

(برآمداتی اشیات)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

53.10

50.75

2.

بحرینی دینار

227.35

213.80

3.

کناڈین ڈالر

61.20

59.25

4.

چینی یوان

11.65

11.30

5.

ڈینش کرونر

11.10

10.70

6.

یورو

82.60

79.60

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.75

10.40

8.

کویتی دینار

276.45

259.70

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

48.15

45.90

10.

نارویجین کرونر

7.95

7.70

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

94.65

91.45

12.

قطری ریال

23.55

22.15

13.

سعودی ریال

22.80

21.45

14.

سنگا پور ڈالر

59.15

57.30

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.65

4.40

16.

سویڈش کرونر

7.50

7.25

17.

سویس فرینک

84.10

81.15

18.

ترک لیرا

4.60

4.35

19.

یو اے ای درہم

23.35

21.95

20.

امریکی ڈالر

83.90

82.20

 

شیڈول II

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹس کی شرح تبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمدی اشیا)

(برآمدی اشیا)

1.

جاپانی ین

56.30

54.55

2.

کوریائی وان

6.00

5.65

 

 

 

 

**********

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:11805

 

 



(Release ID: 1870729) Visitor Counter : 131


Read this release in: English , Hindi