وزارت خزانہ
بھارت سرکار ٹکسال، کولکتہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ سلور سووینئر جاری کیا
Posted On:
21 OCT 2022 6:44PM by PIB Delhi
بھارت سرکار ٹکسال، کولکتہ (ایس پی ایم سی آئی ایل کی ایک اکائی) نے آج ٹی 20 ورلڈ کپ کے موضوع پر 999 چاندی کی پیورٹی والی چاندی کا 40 گرام، 44 ملی میٹر قطر کا ادارے ہی میں ڈیزائن کردہ سووینئر سکہ جاری کیا ہے۔
سکے کی بکنگ کے لیے براہ کرم https://indiagovtmint.in پر جائیں۔
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 11724
(Release ID: 1870080)
Visitor Counter : 141