وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

پروگرام سے قبل مختصر سابرمتی ریور فرنٹ لائیو ڈیمو-ڈی ای ایف ایکسپو 22

Posted On: 17 OCT 2022 4:53PM by PIB Delhi

ڈی ای ایف ایکسپو 2022وزارت دفاع ، حکومت ہند کا ایک اہم پروگرام اور اپنی نوعیت کا سب سے بڑا انعقاد 18 سے 22 اکتوبر 2022 تک احمد آباد اور گاندھی نگر گجرات کے جڑواں شہروں میں کیا جارہا ہے۔ڈی ای ایف  ایکسپو کا 12واں ایڈیشن عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے آتم نر بھرتا کال کے عین مطابق ہندوستانی کمپنیوں کے لئے خاص طور سے دفاع کے شعبے میں نئی ٹیکنالوجی اور حل کو لانے کا ایک ہدف ہے۔

ڈی ای ایف ایکسپو 2022 کی تھیم’پاتھ ٹو پرائیڈ‘ہے۔ ڈی ای ایف ایکسپو 2022 میں شرکاء کو اپنے آلات اور پلیٹ فارموں کی نمائش کرنے کا موقع ملے گا اور کاروباری شراکت داری بنانے کے لئے ہندوستانی دفاعی صنعت کی توسیع کی طاقت اور اہلیتوں کا پتہ لگانے میں مدد ملے گی۔

ڈی ای ایف ایکسپو کے حصے کے طورپر فوج ، بحریہ، ہوائی فوج، ساحلی گارڈ اور ڈی آر ڈی او  کے ذریعے لائیو مظاہرہ ، بری فوج ، بحری فوج اور ہوائی عمل کی نمائش اور کارروائی سسٹم شام کو 16:45بجے سے 18اکتوبر سے 22اکتوبر تک سابرمتی ریور فرنٹ پر منعقد کئے جائیں گے۔ مشترکہ لائیو مظاہرے میں کمبیٹ فری فال ، ہیلو سے بوٹ میں پھسلنا، ہائی اسپیڈ بوٹ رن اور دشمن چوکی کو تباہ کرنا شامل کرنا ہوگا۔

 

 

 

************

 

 

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.11517


(Release ID: 1868574) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Hindi