کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ستمبر 2022 میں بھارت کی مجموعی برآمدات کا تخمینہ 61.10 بلین  امریکی ڈالر تھا، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.24 فیصد اضافےکو ظاہر کرتا ہے


اپریل-ستمبر 2022 میں بھارت کی مجموعی برآمدات تقریباً تخمینہ 382.31 بلین  امریکی ڈالر تھی، جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 21.03 فیصد  کا اضافہ ہوا ہے

ستمبر 2022 کے لیے خدمات کی برآمدات کا  تخمینہ مالیت 25.65 بلین  امریکی ڈالر  تھی ، جو ستمبر 2021 کے مقابلے میں 18.72 فیصد کی نمو کو ظاہر کرتی ہے (21.61 بلین  امریکی ڈالر)

ہندوستان کی غیر ملکی تجارت: ستمبر 2022

Posted On: 14 OCT 2022 7:31PM by PIB Delhi

*ستمبر 2022 میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (مشترکہ سامان اور خدمات) کا تخمینہ 61.10 بلین امریکی ڈالر ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.24 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ ستمبر 2022* میں مجموعی طور پر درآمدات کا تخمینہ 76.26 بلین امریکی ڈالر  رہا ، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.73 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔

جدول 1: ستمبر 2022 کے دوران تجارت*

 

 

 

ستمبر 2022 (بلین امریکی ڈالر)

ستمبر 2021 (بلین امریکی ڈالر)

نمو بمقابلہ ستمبر 2021

تجارتی اشیاء

برآمدات

35.45

33.81

4.82

درآمدات

61.16

56.29

8.66

تجارتی توازن

-25.71

-22.47

-14.42

خدمات *

برآمدات

25.65

21.61

18.72

درآمدات

15.10

12.58

20.00

خدمات کاپورا سلسلہ

10.56

9.03

16.94

مجموعی تجارت

(تجارتی اشیا +خدمات )

درآمدات

61.10

55.42

10.24

تجارتی توازن

76.26

68.87

10.73

برآمدات

-15.16

-13.44

-12.74

 

 

* نوٹ: آر بی آئی کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کے لیے تازہ ترین  اعداد وشمار  اگست 2022 کےہے۔ ستمبر 2022 کا  اعداد وشمار ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی بیلنس آف پیمنٹس ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل-ستمبر 2021 اور اپریل-جون 2022 کے ڈیٹا میں تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

تصویر 1: ستمبر 2022 کے دوران مجموعی تجارت*

a.png

*اپریل سے ستمبر 2022 میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (مشترکہ سامان اور خدمات) کا تخمینہ 382.31 بلین امریکی ڈالر ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 21.03 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل تا ستمبر 2022* میں مجموعی طور پر درآمدات کا تخمینہ 469.47 بلین  امریکی ڈالرہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 37.77 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔

جدول 2: اپریل-ستمبر 2022 کے دوران تجارت*

 

 

 

اپریل –ستمبر2022 (بلین امریکی ڈالر)

اپریل –ستمبر2021 (بلین امریکی ڈالر)

نموبمقابلہ  اپریل – ستمبر 2021 (فیصد)

تجارتی اشیا

برآمدات

231.88

198.25

16.96

درآمدات

380.34

274.50

38.55

تجارتی توازن

-148.46

-76.25

-94.69

خدمات *

برآمدات

150.43

117.63

27.88

درآمدات

89.13

66.25

34.54

خدمات کا پورا سلسلہ

61.30

51.39

19.30

مجموعی تجارت

 (تجارتی اشیا +خدمات )

برآمدات

382.31

315.89

21.03

درآمدات

469.47

340.75

37.77

تجارتی توازن

-87.16

-24.86

-250.51

 

 

 

b.png

 

* نوٹ: آر بی آئی کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کے لیے تازہ ترین  اعداد وشمار  اگست 2022 کا ہے۔ ستمبر 2022 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی بیلنس آف پیمنٹس ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل-ستمبر 2021 اور اپریل-جون 2022 کے ڈیٹا میں تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

تصویر 2: اپریل-ستمبر 2022 کے دوران مجموعی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0028T0V.png

تجارتی  سازو سامان کی تجارت

  • ستمبر 2022 میں تجارتی سامان کی برآمدات 35.45 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو ستمبر 2021 میں 33.81 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 4.82 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہیں۔
  • ستمبر 2022 میں تجارتی سامان کی درآمدات 61.16 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو ستمبر 2021 میں 56.29 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 8.66 فیصد زیادہ ہیں۔
  • ستمبر 2022 میں تجارتی خسارے کا تخمینہ 25.71 بلین امریکی ڈالر تھا جبکہ ستمبر 2021 میں یہ 22.47 بلین امریکی ڈالر رہا، جو کہ 14.42 فیصد کے اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔

تصویر 3: ستمبر 2022 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TR0H.png

  • اپریل تا ستمبر 2022 کی مدت کے لیے تجارتی سازو سامان کی برآمدات جو 231.88 بلین امریکی ڈالر تھیں اپریل تا ستمبر 2021 کی  اسی مدت کے دوران 198.25 بلین امریکی ڈالر  رہیں، جس میں 16.96 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی۔
  • اپریل تا ستمبر 2022 کی مدت کے لیے تجارتی ساز و سامان کی درآمدات جو 380.34  بلین امریکی ڈالر تھیں اپریل تا ستمبر 2021 کی  اسی مدت کے دوران 274.50 بلین امریکی ڈالر تھیں، جس میں 38.55 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی۔
  • اپریل تا ستمبر 2022 کے لیے تجارتی خسارے کا تخمینہ جو 148.46 بلین امریکی ڈالر تھا اپریل تا ستمبر 2021 میں یہ 76.25 بلین امریکی ڈالر تھا، جس میں  94.69 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

تصویر 4: اپریل-ستمبر 2022 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0045MR6.png

  • ستمبر 2022 میں غیرپیٹرولیم اورغیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات جو 24.22  بلین امریکی ڈالر تھیں، ستمبر 2021 میں یہ 25.38  بلین امریکی ڈالر کی رہیں، جو غیر پیٹرولیم اورغیرجواہرات اور زیورات   اشیاء کی  برآمدات کے مقابلے میں (-) 4.58 فیصد کی منفی نمو کو درج کرتی ہیں۔
  • ستمبر 2022 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 37.71 بلین امریکی ڈالر تھیں جو ستمبر 2021 میں 31.26 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات کے مقابلے میں 20.64 فیصد کی مثبت نمو کے ساتھ رہیں ۔

جدول 3: ستمبر 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

 

ستمبر 2022 (بلین امریکی ڈالر)

ستمبر  2021 (بلین امریکی ڈالر)

نموبمقابلہ ستمبر 2021 (فیصد)

غیرپٹرولیم برآمدات

28.02

28.62

-2.11

غیرپٹرولیم درآمدات

45.28

39.51

14.62

غیرپٹرولیم اور غیرجواہرات اورزیورات کی برآمدات

24.22

25.38

-4.58

غیرپٹرولیم اور غیرجواہرات اورزیورات کی درآمدات

37.71

31.26

20.64

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں۔

تصویر 5: ستمبر 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005GUYE.png

  • اپریل تا ستمبر 2022 کے دوران غیر پیٹرولیم اورغیر جواہرات  اور زیورات کی برآمدات 160.00 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو کہ اپریل-ستمبر 2021 میں 150.37 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر  جواہرات اور زیورات  برآمدات کے مقابلے میں 6.41 فیصد زیادہ ہیں۔
  • غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات اپریل تا ستمبر 2022 میں 223.99 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو اپریل تا ستمبر 2021 میں 165.70 بلین امریکی ڈالر  کہ غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات کے مقابلے میں 35.18 فیصد کی مثبت نمو ریکارڈ کرتی ہیں۔

جدول 4: اپریل تا ستمبر 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

 

اپریل – ستمبر  2022 (بلین امریکی ڈالر)

اپریل – ستمبر  2021 (بلین امریکی ڈالر)

نموبمقابلہ  اپریل – ستمبر  2021 (فیصد)

غیرپٹرولیم برآمدات

180.64

169.67

6.47

غیرپٹرولیم درآمدات

265.08

204.97

29.33

غیرپٹرولیم اور غیرجواہراتی اورزیورات کی برآمدات

160.00

150.37

6.41

غیرپٹرولیم اور غیرجواہراتی اورزیورات کی درآمدات

223.99

165.70

35.18

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں۔

تصویر 6: اپریل-ستمبر 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0060JHO.png

خدمات کی تجارت

  • ستمبر 2022 کے لیے خدمات کی برآمدات  کی تخمینی قیمت 25.65 بلین امریکی ڈالر ہے، جو ستمبر 2021 (21.61 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 18.72 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
  • ستمبر 2022 کے لیے خدمات کی درآمد کی تخمینی قیمت 15.10 بلین امریکی ڈالر ہے جو ستمبر 2021 (12.58 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 20.00 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
  • ستمبر 2022میں خدمات کے تجارتی توازن کا تخمینہ 10.56 بلین امریکی ڈالر ہے، جو ستمبر 2021 (9.03 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 16.94 فیصد زیادہ ہے۔

تصویر 7: ستمبر 2022 کے دوران خدمات کی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007EJ53.png

اپریل تا ستمبر 2022* کے لیے خدمات کی برآمد کی تخمینی قیمت 150.43 بلین امریکی ڈالر ہے، جو اپریل تا ستمبر 2021 (117.63 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 27.88 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔

اپریل تا ستمبر 2022 کے لیے خدمات کی درآمدات کی تخمینی قیمت 89.13 بلین امریکی ڈالر ہے جو اپریل تا ستمبر 2021 (66.25 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 34.54 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔

اپریل تا ستمبر 2022* کے لیے سروسز ٹریڈ بیلنس کا تخمینہ 61.30 بلین امریکی ڈالر  رہیں جو کہ اپریل تا ستمبر 2021 میں 51.39 بلین امریکی ڈالر تھیں، اس میں  19.30 فیصد کا اضافہ  ہوا ہے۔

تصویر 8: اپریل-ستمبر 2022 کے دوران خدمات کی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008A1U4.png

جدول 5: ستمبر 2022 میں کموڈٹی گروپس میں برآمدی نمو

نمبرشمار

 اشیاء

(قیمتیں ملین امریکی ڈالر میں)

تبدیلی فیصد

ستمبر 21

ستمبر22

ستمبر22

 

اشیاء کے گروپس جو مثبت شرح نمو کو ظاہر کرتے ہیں۔

1

الیکٹرانکس اشیا

1168.11

2009.07

71.99

2

تمباکو

77.23

125.24

62.16

3

پیٹرولیم اشیاء

5195.49

7429.84

43.01

4

تلہن

50.32

59.11

17.47

5

جواہرات اور زیورات

3235.20

3793.85

17.27

6

کافی

82.75

94.24

13.89

7

پھل اور سبزیاں

235.26

266.08

13.10

8

چائے

77.52

85.91

10.82

9

چمڑا اور چمڑے سے بنی اشیاء

384.83

419.37

8.98

10

خوردنی اشیاء اور خوراک ڈبہ بندکرنے کی مختلف اشیاء

180.36

194.15

7.65

11

 پروسیسڈ معدنی اشیاء سمیت مائیکا، کوئلہ اور قدرتی حالت میں پائی جانے والی معدنی اشیاء

397.28

426.32

7.31

12

  منشیات اور ادویات

2055.40

2196.32

6.86

13

مصالحے

309.94

330.46

6.62

14

بحری اشیاء

678.44

720.98

6.27

15

نامیاتی اور غیر نامیاتی کمیکلز

2373.29

2443.50

2.96

16

چاول

779.81

792.50

1.63

17

آئل میلس

62.09

62.26

0.27

نمبرشمار

اشیاء

(قیمتیں ملین امریکی ڈالر میں)

تبدیلی فیصد

ستمبر 21

ستمبر22

ستمبر 22

 

اشیاء کے گروپس جو منفی شرح نمو کو ظاہر کرتے ہیں۔

18.

فولاد دھات

82.59

2.72

-96.71

19

سوتی دھاگہ،فیبس/ میڈ-اپس، ہینڈ لوم اشیاء وغیرہ

1310.49

799.57

-38.99

20

کاجو

36.66

22.71

-38.05

21

دستکاری کاسازو سامان، خاص طور پر ہاتھ سے بنے قالین

184.95

123.75

-33.09

22

قالین

157.83

105.95

-32.87

23

دیگر غذائی اجناس

72.56

52.91

-27.08

24

 سبھی ٹیکسٹائل کی آر ایم جی

1301.11

1066.18

-18.06

25

فیلور کورین سمیت جوٹ کی مینوفیکچرنگ

40.96

34.36

-16.11

26

سیرامک اشیاء اور کانچ کی اشیاء

274.09

240.63

-12.21

27

پلاسٹک اور لینولیم

752.48

660.66

-12.20

28

. کتا ہوا سوت / فیبس/ میڈ اپس وغیرہ

455.84

400.96

-12.04

29

انجینئرنگ اشیاء

9417.37

8395.49

-10.85

30

 گوشت، ڈیری اور پولٹری اشیاء

348.88

334.04

-4.25

 

 

جدول 6: ستمبر 2022 میں کموڈٹی گروپس میں درآمدی نمو

نمبرشمار

اشیاء

(قیمتیں ملین امریکی ڈالر میں)

تبدیلی فیصد

ستمبر 21

ستمبر22

ستمبر 22

 

مثبت نمو شرح کو ظاہر کرنے والی اشیاء کے گروپس

1

کاٹن را اینڈ ویسٹ

44.02

317.30

620.81

2

چاندی

559.77

1054.09

88.31

3

ٹرانسپورٹ کے آلات

1764.76

2921.76

65.56

4

پلپ اور ویسٹ پیپر

111.09

182.79

64.54

5

. کوئلہ، کوک، بریکٹس وغیرہ

2189.06

3520.48

60.82

6

فرٹیلائززخام اور مینوفیکچرڈ

1201.17

1780.86

48.26

7

چمڑا اور چمڑے سے بنی اشیاء

65.75

96.18

46.28

8

فولاد اور اسٹیل

1347.81

1876.53

39.23

9

ٹیکسٹائل دھاگہ ، فیبرکس ، میڈ اپ آرٹیکلز

166.47

219.68

31.96

10

نیوز پرنٹ

36.19

46.83

29.40

11

پروفیشنل اسٹرو منٹ، آپٹیکل گڈس وغیرہ

459.75

584.70

27.18

12

لکری اور لکڑی کی مصنوعات

484.93

582.85

20.19

13

مشینری، الیکٹریکل اور غیر الکیٹریکل

3192.32

3720.63

16.55

14

. مصنوعی گوند، پلاسٹک اشیاء وغیرہ

1651.45

1843.74

11.64

15

کیمکل میٹریئل اور اشیاء

878.97

961.68

9.41

16

الیکٹرانک اشیاء

6882.58

7142.53

3.78

17

موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر

2571.63

2658.51

3.38

18

غیرفیبریس دھاتیں

1460.87

1504.32

2.97

19

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمکلز

2485.79

2495.63

0.40

نمبرشمار

اشیاء

(قیمتیں ملین امریکی ڈالر میں)

تبدیلی فیصد

ستمبر 21

ستمبر22

ستمبر 22

 

مثبت نمو شرح کو ظاہر کرنے والی اشیاء کے گروپس

20

سلفر اور غیر روسٹیڈ آئرن پیریٹس

55.13

38.38

-30.38

21

سونا

5115.76

3856.32

-24.62

22

دالیں

195.65

158.46

-19.01

23

مشینوں کے اوزار

439.56

369.29

-15.99

24

میٹالیفرس دھات اور دیگر معدنی اشیاء

839.56

745.75

-11.17

25

رنگائی / ٹینک کلرننگ میٹریلس

346.08

313.09

-9.53

26

پروجیکٹ سے متعلق اشیاء

65.38

59.45

-9.07

27

طبی اور فارما سیوٹیکل اشیاء

637.83

601.11

-5.76

28

پیٹرولیم ، خام اور اشیاء

16779.20

15875.96

-5.38

29

پھل اور سبزیاں

222.99

217.91

-2.28

30

ویجی ٹیبل آئل

1999.92

1958.66

-2.06

 

 

جدول 7: تجارتی سامان کی تجارت

) برآمدات اور درآمدات: (کروڑ روپے میں)

(عبوری)

 

ستمبر

اپریل۔ ستمبر

برآمدات( پھر سے کی گئی برآمدات شامل)

 

 

2021-22

2,48,751.78

14,65,718.25

2022-23

2,84,384.30

18,18,827.25

ترقی فیصد 2022-23/2021-22

14.32

24.09

درآمدات

 

 

2021-22

4,14,062.06

20,29,601.74

2022-23

4,90,683.85

29,86,137.05

ترقی فیصد 2022-23/2021-22

18.50

47.13

 کاروباری توازن

 

 

2021-22

-1,65,310.28

-5,63,883.49

2022-23

-2,06,299.55

-11,67,309.79

 

 

جدول 8: خدمات کی تجارت

 

) برآمدات اور درآمدات: (کروڑ روپے میں)

(عبوری)

August 2022

April-August 2022

برآمدات(رسید یں)

25.42

124.78

 درآمدات (ادائیگیاں)

15.08

74.03

 کاروباری توازن

10.34

50.75

 

 

 

) برآمدات اور درآمدات: (کروڑ روپے میں)

(عبوری)

August 2022

April-August 2022

برآمدات(رسید یں)

2,02,196.99

9,75,056.64

 درآمدات (ادائیگیاں)

1,19,968.94

5,78,544.47

 کاروباری توازن

82,228.05

3,96,512.17

ماخذ: آر بی آئی کی پریس ریلیز مورخہ 3 اکتوبر 2022

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Link for quick estimates

*************

ش ح۔ ش ر ۔ رض

U. No.11500



(Release ID: 1868445) Visitor Counter : 125


Read this release in: English