مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

محکمہ ڈاک کی جانب سے دیوالی ، کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد کی ڈاک سے نمٹنے کے لئے خصوصی انتظامات

Posted On: 14 OCT 2022 2:45PM by PIB Delhi

دہلی سرکل، محکمہ ڈاک نے دیوالی، کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد کی ڈاک سے بندوبست کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ دیوالی ، کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد کی ڈاک پوسٹ کرنے کی آخری تاریخیں ذیل میں دی گئی ہیں۔ دہلی کے 34 اہم ڈاک خانوں اور دہلی ریلوے اسٹیشن اور نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر اس مدت کے لئے خصوصی پوسٹنگ کاؤنٹر قائم کئے جارہے ہیں۔

(اے) دیوالی کی ڈاک کے لئے

  1. دیگر ریاستوں کے لئے 20 اکتوبر
  2. ریاست کے اندر کے لئے 21 اکتوبر

(بی) کرسمس کی ڈاک کے لئے

  1. 21 دسمبر دیگر ریاستوں کے لئے
  2. 22 دسمبر ریاست کے اندر کے لئے

)سی) نئے سال کی ڈاک کے لئے

  1. دیگر ریاستوں کے لئے 21 دسمبر
  2. ریاست کے اندر کے لئے 28 دسمبر

آخری وقت کی بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لئے صارفین کو صلاح دی جاتی ہے کہ وہ دیوالی، کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد وقت رکھتے ہوئے دیں۔

نمبر ترتیب

پی او/ ایچ او کا نام

نمبر ترتیب

پی او/ ایچ او کا نام

1.

اشوک وہار ایچ پی او

19.

نیو سبزی منڈی پی او

2.

سول لائنس پی او

20.

نرائنا انڈسٹریل ایسٹیٹ  ایچ او

3.

چانکیہ پوری پی او

21.

اونکار نگر پی او

4.

دہلی جی پی او

22.

پٹیل نگرپی او

5.

دہلی کینٹ پی او

23.

پشچم وہار پی او

6.

حوض خاص پی او

24.

رمیش نگر ایچ او

7.

آئی پی ایچ او

25.

روہنی پی او

8.

جنک پوری پی او

26.

آر کے پورم وی پی او

9.

کرشنا نگر ایچ او

27.

آر کے پورم (مین) پی او

10.

قرول باغ پی او

28.

راشٹرپتی بھون پی او

11.

کالکا جی ایچ او

29.

سروجنی نگر ایچ او

12.

لودھی روڈ ایچ او

30.

سنسد مارگ ایچ او

13.

لاجپت نگر پی او

31.

سیلم پور پی او

14.

مالویہ نگر پی او

32.

سرینواس پوری پی او

15.

مالکا گنج پی او

33.

سرسوتی وہار پی او

16.

مہرولی پی او

34.

ایس آر ٹی نگر پی او

17.

مایاپوری پی او

35.

دہلی آر ایم ایس (دہلی ریلوے اسیٹیشن)

18.

نئی  دہلی جی پی او

36.

نیو دہلی آر ایم ایس (نیو دہلی ریلوے اسٹیشن)

****

 

U.No:11418

ش ح۔رف۔س ا

 



(Release ID: 1867935) Visitor Counter : 103


Read this release in: English , Hindi