شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ماہ ستمبر 2022 کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی زمرہ کے لئے بنیاد 2012=100 پر صارفین کی قیمت کے اشاریہ کی تعداد

Posted On: 12 OCT 2022 5:30PM by PIB Delhi

-1شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) کے تحت کام کرنے والا قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) اس پریس ریلیز کے ذریعہ ماہ  ستمبر  2022 (عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی طور پر بنیاد 2012=100 پر منتخب ذیلی گروپ / گروپ کے لئے صارفین کی غذائی قیمت کے اشاریہ (سی ایف پی آئی) میں اتار چڑھاؤ کو جاری کر رہا ہے۔ کُل ہند اور تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپ اور گروپ کے لئے سی پی آئی بھی جاری کئے جارہے ہیں۔

2- پرائس ڈیٹا عام طور پر منتخب 1114 شہری بازاروں اور منتخب 1181 گاؤں سے شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ایک ہفتہ واری روسٹر پر این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے فیلڈ اسٹاف  کے ذاتی دورے کے ذریعہ اکٹھا کیا جا تا ہے۔ ماہ  ستمبر 2022 کے دوران این ایس او نے 99.9 فیصد گاؤوں اور 87.8 فیصد شہری بازاروں سے اُن اشیاء کی قیمتیں جمع کیں، جب کہ بازار کے لحاظ سے قیمتیں 89.5 فیصد دیہی اور  92.1  فیصد شہری درج کی گئی تھیں۔

3- عام اشاریہ اور سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند مہنگائی کی شرح (نقطہ وار بنیاد پر یعنی پچھلے سال کے اسی مہینے میں، یعنی ستمبر 2022 سے ستمبر 2021 کے مقابلے) درج ذیل ہے:

 

سی پی آئی (عام) اور سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

اشاریے

اگست2022،(عارضی)

جولائی،2022(حتمی)

اگست 2021

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

سی پی آئی(عام)

7.56

7.27

7.41

7.15

6.72

7.00

4.13

4.57

4.35

سی ایف پی آئی

8.53

8.65

8.60

7.60

7.55

7.62

0.69

0.67

0.68

4. جنرل انڈیکس اورسی ایف پی آئیز میں ماہانہ تبدیلیاں ذیل میں دی گئی ہیں:

اگست، 2022 کے مقابلےستمبر، 2022:آل انڈیا سی پی آئی (عام) اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں (فیصد میں):

اشاریے

دیہی

شہری

مجموعی

اشاریے کی قدر

فیصد تبدیلی

اشاریے کی قدر

فیصد تبدیلی

اشاریے کی قدر

فیصد تبدیلی

Sep.22

Aug.22

Sep.22

Aug.22

Sep.22

Aug.22

سی پی آئی(عام)

176.4

175.3

0.63

174.1

173.1

0.58

175.3

174.3

0.57

سی ایف پی آئی

174.4

172.7

0.98

180.8

179.5

0.72

176.7

175.1

0.91

نوٹ: ستمبر 2022 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

ریلیز کی اگلی تاریخ: اکتوبر 2022 کے لیے 14 نومبر 2022 (پیر)۔

ضمیمہ کی فہرست

ضمیمہ

عنوان

I

اگست 2022 (حتمی) اور ستمبر 2022(عارضی) مہینے کے لئے دیہی ،شہری اور مجموعی زمرے کے لئے کل ہند عام گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح پر سی پی آئی اور سی  ایف پی آئی کی تعداد

II

ستمبر 2022 (عارضی) مہینے کے لئے دیہی ،شہری اور مجموعی زمرے کے لئے کل ہند عام گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح پر سی پی آئی اور سی  ایف پی آئی کی تعداد

III

اگست2022 (حتمی) اور ستمبر 2022(عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی ریاستوں کے لئے عامی سی بی آئی

IV

ستمبر 2022۰عارضی) کے لئے  دیہی ،شہری اور مجموعی  زمرے کے لئے  بڑی ریاستوں  کی سال بہ سال افراط زر کی شرح(فیصد)

 

ضمیمہ۔ I

دیہی، شہری اور مشترکہ زمرے کے لیے اگست 2022 (حتمی) اورستمبر 2022 (عارضی) کے لیے آل انڈیا جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی نمبر

(بنیاد: 2012=100)

گر وپ کا کوڈ

ذیلی گروپ کا کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مجموعی

اوزان

22  اگست 2022 اشاریہ (حتمی)

ستمبر 2022 اشاریہ ۰عارضی)

اوزان

22  اگست 2022 اشاریہ (حتمی)

ستمبر 2022 اشاریہ ۰عارضی)

اوزان

22  اگست 2022 اشاریہ (حتمی)

ستمبر 2022 اشاریہ ۰عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

12.35

159.5

162.8

6.59

162.1

164.9

9.67

160.3

163.5

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

204.1

206.8

2.73

210.9

213.6

3.61

206.5

209.2

 

1.1.03

انڈا

0.49

168.3

169.0

0.36

170.6

170.9

0.43

169.2

169.7

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

167.9

169.6

5.33

168.4

170.0

6.61

168.1

169.7

 

1.1.05

تیل اور چربی

4.21

198.1

194.2

2.81

182.5

179.3

3.56

192.4

188.7

 

1.1.06

پھل

2.88

169.2

164.1

2.90

177.1

167.4

2.89

172.9

165.6

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

173.1

176.8

4.41

213.1

220.3

6.04

186.7

191.6

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

2.95

167.1

169.0

1.73

167.3

169.2

2.38

167.2

169.1

 

1.1.09

چینی اور مٹھائیاں

1.70

120.2

120.8

0.97

122.2

123.1

1.36

120.9

121.6

 

1.1.10

مصالحے

3.11

195.6

199.2

1.79

189.7

193.5

2.50

193.6

197.3

 

1.2.11

غیر الکحلی مشروبات

1.37

174.8

175.4

1.13

160.5

161.0

1.26

168.8

169.4

 

1.1.12

تیار شدہ کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ

5.56

184.0

184.8

5.54

188.9

190.3

5.55

186.3

187.4

1

 

کھانا اور مشروبات

54.18

173.9

175.5

36.29

180.4

181.7

45.86

176.3

177.8

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

3.26

193.7

194.5

1.36

198.7

199.7

2.38

195.0

195.9

 

3.1.01

کپڑے

6.32

183.2

184.7

4.72

173.7

175.1

5.58

179.5

180.9

 

3.1.02

جوتے، چیل

1.04

181.7

183.4

0.85

160.0

161.7

0.95

172.7

174.4

3

 

لباس اور جوتے چپل

7.36

183.0

184.5

5.57

171.6

173.0

6.53

178.5

179.9

4

 

مکانات

-

-

-

21.67

169.0

169.5

10.07

169.0

169.5

5

 

ایندھن  اور روشنی

7.94

179.1

179.7

5.58

178.4

179.2

6.84

178.8

179.5

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

3.75

172.3

173.6

3.87

164.2

165.1

3.80

168.5

169.6

 

6.1.02

صحت

6.83

179.4

180.2

4.81

172.6

173.7

5.89

176.8

177.7

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

7.60

166.6

166.9

9.73

157.7

158.2

8.59

161.9

162.3

 

6.1.04

تفریحی

1.37

169.3

170.0

2.04

165.1

165.8

1.68

166.9

167.6

 

6.1.05

تعلیم

3.46

175.7

176.2

5.62

169.9

170.8

4.46

172.3

173.0

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اوراثرات

4.25

171.1

170.8

3.47

171.4

171.1

3.89

171.2

170.9

6

 

متفرق

27.26

172.6

173.1

29.53

165.4

166.1

28.32

169.1

169.7

عام اشاریہ(تمام گروپ)

100.00

175.3

176.4

100.00

173.1

174.1

100.00

174.3

175.3

صارفین کی وضع کی قیمت کااشاریہ(سی ایف پی آئی)

47.25

172.7

174.4

29.62

179.5

180.8

39.06

175.1

176.7

نوٹس:

  1. سی ایف پی آئی: ‘ کھانا اور مشروبات ’ گروپ میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے، سی ایف پی آئی دس ذیلی گروپوں پر مبنی ہے، جن میں ‘غیر الکحل والے مشروبات’ اور ‘تیار شدہ کھانے، نمکین، مٹھائیاں وغیرہ’ شامل ہیں۔
  2. رہائش کے لیے سی پی آئی (دیہی) مرتب نہیں کیاگیا ہے۔

 ضمیمہ- II

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے ستمبر 2022 کے لیے جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی نمبروں کے لیے کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصدمیں)

(بنیاد: 2012=100)

 

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

اشاریہ

دیہی

شہری

گروپ کوڈ

 

 

ستمبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

ستمبر 22 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

ستمبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

ستمبر 22 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

ستمبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

ستمبر 22 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

 

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

 

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

145.4

162.8

11.97

149.3

164.9

10.45

146.6

163.5

11.53

 

 

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

202.1

206.8

2.33

207.4

213.6

2.99

204.0

209.2

2.55

 

 

 

1.1.03

انڈا

172.0

169.0

-1.74

174.1

170.9

-1.84

172.8

169.7

-1.79

 

 

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

158.0

169.6

7.34

159.1

170.0

6.85

158.4

169.7

7.13

 

 

 

1.1.05

تیل اور چربی

195.5

194.2

-0.66

175.0

179.3

2.46

188.0

188.7

0.37

 

 

 

1.1.06

پھل

152.7

164.1

7.47

161.2

167.4

3.85

156.7

165.6

5.68

 

 

 

1.1.07

سبزیاں

151.4

176.8

16.78

183.5

220.3

20.05

162.3

191.6

18.05

 

 

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

163.9

169.0

3.11

164.5

169.2

2.86

164.1

169.1

3.05

 

 

 

1.1.09

چینی اور مٹھائیاں

119.3

120.8

1.26

120.4

123.1

2.24

119.7

121.6

1.59

 

 

 

1.1.10

مصالحے

170.1

199.2

17.11

166.2

193.5

16.43

168.8

197.3

16.88

 

 

 

1.2.11

غیر الکحلی مشروبات

168.3

175.4

4.22

154.8

161.0

4.01

162.7

169.4

4.12

 

 

 

1.1.12

تیار شدہ کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ

172.8

184.8

6.94

175.1

190.3

8.68

173.9

187.4

7.76

 

 

1

 

خوراک اور مشروبات

162.1

175.5

8.27

167.3

181.7

8.61

164.0

177.8

8.41

 

 

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

190.5

194.5

2.10

196.5

199.7

1.63

192.1

195.9

1.98

 

 

 

3.1.01

کپڑے

167.7

184.7

10.14

159.8

175.1

9.57

164.6

180.9

9.90

 

 

 

3.1.02

جوتے، چیل

163.6

183.4

12.10

143.6

161.7

12.60

155.3

174.4

12.30

 

 

3

 

لباس اور جوتے چپل

167.1

184.5

10.41

157.4

173.0

9.91

163.3

179.9

10.17

 

 

4

 

مکانات

-

-

-

162.1

169.5

4.57

162.1

169.5

4.57

 

 

5

 

ایندھن  اور روشنی

163.7

179.7

9.77

160.8

179.2

11.44

162.6

179.5

10.39

 

 

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

161.3

173.6

7.63

153.3

165.1

7.70

157.5

169.6

7.68

 

 

 

6.1.02

صحت

171.9

180.2

4.83

162.8

173.7

6.70

168.4

177.7

5.52

 

 

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

157.8

166.9

5.77

150.5

158.2

5.12

154.0

162.3

5.39

 

 

 

6.1.04

تفریحی

162.7

170.0

4.49

153.9

165.8

7.73

157.7

167.6

6.28

 

 

 

6.1.05

تعلیم

168.5

176.2

4.57

160.3

170.8

6.55

163.7

173.0

5.68

 

 

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اوراثرات

160.2

170.8

6.62

159.6

171.1

7.21

160.0

170.9

6.81

 

 

6

 

متفرق

163.8

173.1

5.68

156.0

166.1

6.47

160.0

169.7

6.06

 

 

عام اشاریہ(تمام گروپ)

164.0

176.4

7.56

162.3

174.1

7.27

163.2

175.3

7.41

 

 

صارفین کی وضع کی قیمت کااشاریہ(سی ایف پی آئی)

160.7

174.4

8.53

166.4

180.8

8.65

162.7

176.7

8.60

 

 

 

 

 

 

 

 

                                         

رہائش کے لیے سی پی آئی (دیہی) کے اعداد وشمار جمع نہیں کئے گئے ہیں۔

 ضمیمہ- III

اگست 2022 کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ ریاستوں کے لیے جنرل سی پی آئی (حتمی) اور ستمبر 2022 (عارضی)

(بنیاد: 2012=100)

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

اوزان

جولائی2022 اشاریہ( حتمی)

اگست 2022 اشاریہ(عارضی)

اوزان

اگست2022 اشاریہ( حتمی)

ستمبر 2022 اشاریہ(عارضی)

اوزان

اگست2022 اشاریہ( حتمی)

ستمبر 2022 اشاریہ(عارضی)

اوزان

اگست2022 اشاریہ( حتمی)

ستمبر 2022 اشاریہ(عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

175.8

178.2

3.64

179.8

181.9

4.58

177.3

179.6

2

اروناچل پردیش

0.14

182.6

182.8

0.06

--

--

0.10

182.6

182.8

3

آسام

2.63

180.7

181.1

0.79

176.0

175.1

1.77

179.7

179.9

4

بہار

8.21

169.1

170.9

1.62

176.8

177.2

5.14

170.2

171.8

5

چھتیس گڑھ

1.68

171.8

173.4

1.22

167.8

169.2

1.46

170.3

171.8

6

دہلی

0.28

165.4

165.8

5.64

165.2

165.1

2.77

165.2

165.1

7

گوا

0.14

173.3

170.4

0.25

167.0

167.1

0.19

169.4

168.4

8

گجرات

4.54

172.5

172.1

6.82

165.4

165.5

5.60

168.5

168.4

9

ہریانہ

3.30

172.6

173.3

3.35

168.0

168.6

3.32

170.4

171.1

10

ہماچل پردیش

1.03

164.5

164.8

0.26

169.6

170.7

0.67

165.4

165.9

11

جھار کھنڈ

1.96

169.4

171.8

1.39

176.0

176.8

1.69

171.9

173.7

12

کرناٹک

5.09

173.5

175.2

6.81

180.1

181.1

5.89

177.0

178.4

13

کیرالہ

5.50

179.7

180.8

3.46

177.7

178.5

4.55

179.0

180.0

14

مدھیہ پردیش

4.93

175.6

176.5

3.97

177.2

178.0

4.48

176.3

177.1

15

مہاراشٹر

8.25

177.2

177.8

18.86

168.9

169.4

13.18

171.7

172.2

16

منی پور

0.23

193.8

191.2

0.12

172.8

171.3

0.18

187.2

184.9

17

میگھالیہ

0.28

164.5

164.1

0.15

170.4

170.8

0.22

166.3

166.2

18

میزورم

0.07

183.5

185.3

0.13

171.3

171.6

0.10

176.1

176.9

19

ناگا لینڈ

0.14

184.6

185.6

0.12

172.6

173.5

0.13

179.5

180.5

20

اوڈیشہ

2.93

175.8

177.5

1.31

168.8

170.6

2.18

173.8

175.6

21

پنجاب

3.31

171.2

171.3

3.09

163.0

163.5

3.21

167.5

167.8

22

راجستھان

6.63

171.3

172.2

4.23

170.1

170.6

5.51

170.9

171.6

23

سکم

0.06

191.5

192.0

0.03

176.9

177.5

0.05

186.7

187.3

24

تملناڈو

5.55

177.5

180.3

9.20

178.0

180.8

7.25

177.8

180.6

25

تلنگانہ

3.16

185.8

187.4

4.41

179.9

181.8

3.74

182.6

184.3

26

تریپورہ

0.35

189.6

192.2

0.14

182.5

183.3

0.25

187.8

189.9

27

اترپردیش

14.83

173.4

174.2

9.54

174.3

174.5

12.37

173.7

174.3

28

اتراکھنڈ

1.06

171.9

172.3

0.73

172.6

173.1

0.91

172.2

172.6

29

مغربی بنگال

6.99

183.3

184.8

7.20

179.5

181.5

7.09

181.5

183.2

30

انڈمان ونکوبار جزائر

0.05

186.9

189.9

0.07

168.6

169.2

0.06

177.6

179.4

31

چنڈی گڑھ

0.02

171.5

172.5

0.34

164.0

164.6

0.17

164.4

165.0

32

دادر اور نگر حویلی

0.02

160.4

159.3

0.04

168.7

170.4

0.03

165.9

166.7

33

دمن اور دیو

0.02

181.6

180.0

0.02

169.6

169.5

0.02

176.6

175.6

34

جموںو کشمیر

1.14

183.6

184.9

0.72

183.7

184.5

0.94

183.6

184.8

35

لکشدیپ

0.01

194.2

194.1

0.01

178.4

173.9

0.01

186.1

183.8

36

پڈوچیری

0.08

179.5

182.9

0.27

178.1

179.4

0.17

178.5

180.3

کل ہند

100.00

175.3

176.4

100.00

173.1

174.1

100.00

174.3

175.3 

نوٹس:

-اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ قیمتوں کے اشاریے کی وصولی مختص کردہ شیڈولز کے 80فیصد سے کم ہے اور اس وجہ سے اشاریے مرتب نہیں کیے گئے ہیں۔

  1. اس قطار کے اعداد و شمار جموں اور کشمیر  اور لداخ (سابقہ ریاست جموں و کشمیر) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

ضمیمہ -IV

ستمبر 2022 کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ ریاستوں کے لیے سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد میں) (عارضی)

(بنیاد: 2012=100)

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کانام

دیہی

شہری

مجموعی

ستمبر21 اشاریہ(حتمی)

ستمبر22 اشاریہ (عارضی)

nمہنگائی کی شرح (فیصد میں)

ستمبر21 اشاریہ(حتمی)

ستمبر22 اشاریہ (عارضی)

nمہنگائی کی شرح (فیصد میں)

ستمبر21 اشاریہ(حتمی)

ستمبر22 اشاریہ (عارضی)

nمہنگائی کی شرح (فیصد میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

165.5

178.2

7.67

167.4

181.9

8.66

166.2

179.6

8.06

2

آسام

168.3

181.1

7.61

166.7

175.1

5.04

168.0

179.9

7.08

3

بہار

160.8

170.9

6.28

165.7

177.2

6.94

161.5

171.8

6.38

4

چنڈی گڑھ

161.5

173.4

7.37

161.3

169.2

4.90

161.4

171.8

6.44

5

دہلی

157.0

165.8

5.61

158.8

165.1

3.97

158.7

165.1

4.03

6

گجرات

158.9

172.1

8.31

153.7

165.5

7.68

156.0

168.4

7.95

7

ہریانہ

160.0

173.3

8.31

156.8

168.6

7.53

158.5

171.1

7.95

8

ہماچل پردیش

158.1

164.8

4.24

161.4

170.7

5.76

158.7

165.9

4.54

9

جھار کھنڈ

160.1

171.8

7.31

165.2

176.8

7.02

162.0

173.7

7.22

10

کرناٹک

166.1

175.2

5.48

170.8

181.1

6.03

168.6

178.4

5.81

11

کیرالہ

169.8

180.8

6.48

167.9

178.5

6.31

169.1

180.0

6.45

12

مدھیہ پردیش

162.0

176.5

8.95

164.5

178.0

8.21

163.0

177.1

8.65

13

مہاراشٹر

164.7

177.8

7.95

156.7

169.4

8.10

159.4

172.2

8.03

14

اوڈیشہ

163.6

177.5

8.50

159.8

170.6

6.76

162.5

175.6

8.06

15

پنجاب

162.6

171.3

5.35

154.4

163.5

5.89

158.9

167.8

5.60

16

راجستھان

160.1

172.2

7.56

159.0

170.6

7.30

159.7

171.6

7.45

17

تملناڈو

168.7

180.3

6.88

169.1

180.8

6.92

168.9

180.6

6.93

18

تلنگانہ

172.9

187.4

8.39

166.8

181.8

8.99

169.6

184.3

8.67

19

اترپردیش

161.2

174.2

8.06

162.6

174.5

7.32

161.7

174.3

7.79

20

اتراکھنڈ

159.7

172.3

7.89

162.9

173.1

6.26

160.9

172.6

7.27

21

مغربی بنگال

167.2

184.8

10.53

167.6

181.5

8.29

167.4

183.2

9.44

22

*جموں وکشمیر

173.7

184.9

6.45

171.7

184.5

7.45

173.0

184.8

6.82

کل ہند

164.0

176.4

7.56

162.3

174.1

7.27

163.2

175.3

7.41

نوٹس:

* : اس قطار کے اعداد و شمار جموں و کشمیر اور لداخ (پہلے جموں و کشمیر کی ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

@ : آبادی کی مردم شماری 2011 کے مطابق 50 لاکھ سے زیادہ آبادی والی ریاستیں۔

*************

 

 

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.11396


(Release ID: 1867624) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Hindi