کامرس اور صنعت کی وزارتہ
ہندوستان اور خلیجی تعاون کونسل جی سی سی کے درمیان دو طرفہ تجارت مالی سال 21-2020 میں 87.35 ارب امریکی ڈالر سے بڑھ کر مالی سال 2021-22 میں 154.66 ارب امریکی ڈالر ہوگئی
Posted On:
27 JUL 2022 5:14PM by PIB Delhi
کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر مملکت محترمہ انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ہندوستان اور خلیجی تعاون کونسل جی سی سی کے درمیان دو طرفہ تجارت مالی سال 21-2020 میں 87.35 ارب امریکی ڈالر سے بڑھ کر مالی سال 2021-22 میں 154.66 ارب امریکی ڈالر ہوگئی۔اس طرح سال در سال بنیاد پر 77.06 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ۔مالی سال 18-2017 کے بعد سے سالانہ شرح ترقی کی بنیاد پر مجموعی اعتبار سے ہندوستان اور خلیجی تعاون کونسل جی سی سی کے درمیان دوطرفہ تجارت میں 10.57 فیصد کا اضافہ ہوا ۔
گذشتہ پانچ مالی سالوں کے دوران خلیجی تعاون کونسل کے لئے ہندوستان کی برآمدات کی تفصیلات حسب ذیل ہے:
خلیجی تعاون کے لئے ہندوستان کی برآمدات
|
امریکی ارب ڈالر میں قدر
|
نمبر شمار
|
ملک کا نام
|
2017-2018
|
2018-2019
|
2019-2020
|
2020-2021
|
2021-2022
|
1
|
بحرین
|
0.56
|
0.74
|
0.56
|
0.53
|
0.90
|
2
|
کویت
|
1.37
|
1.33
|
1.29
|
1.05
|
1.24
|
3
|
اومان
|
2.44
|
2.25
|
2.26
|
2.36
|
3.15
|
4
|
قطر
|
1.47
|
1.61
|
1.27
|
1.28
|
1.84
|
5
|
سعودی عرب
|
5.41
|
5.56
|
6.24
|
5.86
|
8.76
|
6
|
متحدہ عرب امارات
|
28.15
|
30.13
|
28.85
|
16.68
|
28.04
|
|
خلیجی تعاون کونسل جی سی سی
میزان
|
39.39
|
41.62
|
40.47
|
27.76
|
43.93
|
***********
ش ح ۔ ح ا۔ م ش
U. No.11314
(Release ID: 1867031)
Visitor Counter : 128