صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
09 OCT 2022 9:38AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.97 کروڑ (94.90 کروڑ دوسری خورک اور 21.57 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں 4,73,682 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں 28,593 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.06 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.75 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,393 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4,40,54,621
ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,756 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.15 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.28 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 89.69 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,39,546 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن09.10.2022) )
U NO:11191
(Release ID: 1866174)