نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

چھتیس ویں قومی کھیل کود مقابلے: پول ۔والٹر سیوا سبرامنیم نے اپناہی  قومی ریکارڈ توڑا

Posted On: 03 OCT 2022 9:41PM by PIB Delhi

چھتیس ویں قومی کھیل مقابلے میں پیر کے روز پول والٹر سیواسبرامنیم نے اپنا ہی قومی ریکارڈ تورا جوانہوں نے 4 سال قبل قائم کیا تھا۔ ادھر سروسیز تیزی کےساتھ تمغوں کی فہرست میں آگے بڑھ رہا ہے ۔

سروسز کے ایک اور کھلاڑی جس کا تعلق ا روناچل پردیش سے ہے آج کا دوسرا اسٹار کھلاڑی کے طور پر ابھرا۔ اس نے  مردوں کے 96 کلو گرام زمرے میں ایک نیا قومی ریکارڈ قائم کیا  اور  کلین اورجرک میں  سیمبولپنگ نے 198 کلو وزن اٹھایا ۔

 

 

 جس وقت آئی آئی ٹی گاندھی نگر میں شائقین کاایک بڑا ہجوم موجود تھا تو سیوا سبرامنیم نے اپنا ہی قومی  کھیلوں کا ریکارڈ توڑا اور 1987 میں وجے پال سنگھ کے ذریعہ 5.11  میٹرکا فاصلہ طے کرکے قومی کھیلوں کا 5.10 پر قائم کیا تھا ۔ انہوں نے اس کے بعد 5.21 میٹر سے زیادہ  کا فاصلہ طے کرکے نیشنل گیمز کا ریکارڈ 5.10 پر قائم کیا تھا۔ اس کے بعد وہ 5.21 میٹرسے زیادہ  کافاصلہ طے  کیا اور ریکارڈ پر نظر رکھتے ہوئے 5.31  میٹر پر بار کے لیے کہا۔ وہ پہلی کوشش میں ناکام رہا لیکن اگلی بار اسے صاف کرنے کے لیے خود کو زخمی کر لیا۔

بریسٹ اسٹروک سوئمنگ اسٹار ایس پی لکھت نے بھی راجکوٹ کے سردار پٹیل ایکویٹکس کمپلیکس میں دو سونے کے تمغے جیتنے میں سروسیز کے لیے اپنا اہم  کردار ادا کیا۔ انہوں نے پہلے 200 میٹر بریسٹ اسٹروک میں طلائی تمغہ جیتا اور پھر سروسز کوx100 4میٹر میڈلے ریلے کے مقابلے میں کامیابی دلائی۔

مہاراشٹر کے ہروتیکا شری را م نے قومی کھیلوں میں اپنا نواں طلائی تمغہ جیتا، اس ایڈیشن میں ان کا پہلا  تمغہ تھا، جب  کہ انہوں نے توقع کے مطابق خواتین کا3  میٹر  اسپرنگ بورڈ ڈائیونگ مقابلہ جیتا اور 179.15 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے، اس نے فوری طور پر سونے کا یہ تمغہ اپنے کوچ شوہر اور دو سالہ بیٹے کو وقف کر دیا۔

پنجاب کے کرپال سنگھ ڈسکس تھرو گولڈ اور سروسز کے درمیان کھڑے  رہے۔ انہوں نے شکتی سنگھ کے ذریعہ  58.56 میٹر کے25 سال پرانے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے 59.32 میٹر کاایک نیا قومی کھیلوں کا ریکارڈ قائم کیا۔ گگندیپ سنگھ اور پرشانت ملک  جن کا تعلق سروسیز سے ہے،کم تمغے لیے۔

سابرمتی پر بچھائے گئے کورس میں سروسز روئنگ ٹیم کے لیے ایسی کوئی رکاوٹیں نہیں تھیں، ان کے اتھلیٹس نے سونے کے ساتوں  تمغے جیتے ۔ انہوں نے ارجن لال جاٹ اور اروند سنگھ  (لائٹ ویٹ ڈبل اسکلز) کواڈرپل اسکلز اور کوکسڈ ایٹ ٹیموں کے ذریعے آج  تین اور تمغو ں کااضافہ کیا۔

 خواتین کے مقابلوں میں مدھیہ پردیش کی وندھیا سنکتھ اور رکمنی دونوں نے آج دو بار لائٹ ویٹ ڈبل اسکلز اور کواڈرپل اسکلس میں جیت  حاصل کرنے کے ساتھ دوبار پوڈیم پر تمغے حاصل کئے۔ ان کی  ٹیم کی ساتھی خوش پریت کور نے بھی کواڈز میں اپنا دوسرا طلائی تمغہ حاصل کیا، کل انہوں نے  سنگل اسکلز میں تمغہ  جیتا تھا۔

پنجاب کی سیفٹ کور کمرا نے خواتین کی 50 میٹر رائفل 3 پوزیشنز میں اوڈیشہ کی شریانکا سارنگی کو ہرا کر تمغہ جیتا ۔ سیفٹ نے 6-0 کی برتری حاصل کی۔ لیکن شریانکا نے  مقابلہ کرکے کھیل میں واپسی کی کوشش کی اور مقابلے کو 15-15 پر لاکھڑا کیا۔ دونوں نے 16ویں سیریز میں 9.8 کا اسکور کیا، اس سے پہلے کہ سیفٹ نے شریانکا کے 9.8 کے مقابلے میں 10.1 کے ساتھ سونے کا تمغہ جیتا۔

اتر پردیش کے مردوں اور تلنگانہ  کی خواتین نے بھاو نگر میں ہونے والے فائنل میں بالترتیب تمل ناڈو کو 21-18 اور کیرالہ کو 17-13 سے شکست دے کر x3 3باسکٹ بال  میں گولڈ میڈل جیتا اور وہ گولڈ جیتنے والے پہلے فاتح بن گئے۔

تلنگانہ کی خوشی اس وقت دوبالا ہو گئی جب ان کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے سورت میں کیرالہ کے خلاف 3-0 کی فتح کے ساتھ مکسڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔

سومیت ریڈی اور سکی ریڈی کی شوہر بیوی کی جوڑی نے ٹیم کو برتری دلائی اس کے بعد سائی پرنیت نے راؤنڈ ٹیبل ایس ایچ پرنائے کو شکست دی حالانکہ وہ ایک گیم ہار گئی تھیں۔ سامیہ فاروقی نے  سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے گوری کرشنا کو شکست دی۔

مردوں کے ریکرو تیر اندازی کے سیمی فائنل میں مغربی بنگال کے اتانو داس نے سروسیز کے  تروندیپ رائے کو 0-6 سے ہریا ۔ تروندیپ نے جھارکھنڈ کے جینتا تالقدار کو شکست دی تھی،جنہوں نے کوالیفکیشن   کے میچ میں اعلی پوزیشن حاصل کی تھی ۔اتانوداس فائنل میں گروچرن بیسرا (سروسز) سے مقابلہ کریں گے ۔

دریں اثنا، خواتین کی ہاکی میں، ہریانہ کی کپتان رانی رامپال نے راجکوٹ کے میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں گروپ اے کے ایک میچ میں ہیٹ ٹرک بناکر اپنی دوسری جیت کے لیے اوڈیشہ کو 4-0 سے شکست دی ۔ انہوں نے آخری چار میں اپنی جگہ کو یقینی بنالیا ہے ۔ اتر پردیش نے اپنی ابتدائی شکست سے واپسی کرتے ہوئے میزبان گجرات کو 6-0 سے شکست دی۔

گروپ بی میں کرناٹک  اور جھارکھنڈ ک درمیان میں  3-3 سے براہر ہوگیا۔جبکہ پنجاب نے مدھیہ پردیش کو ایک گول سے ہراکر تین میں سے ایک میچ جیتے۔

مردوں کے پول اے میچ میں، ہریانہ نے ابھیشیک کی ہیٹ ٹرک کے ساتھ مغربی بنگال کو 7-0 سے شکست دی۔

حتمی نتائج

ایکویٹکس

غوطہ خوری

خواتین کا 3 میٹر اسپرنگ بورڈ: 1. مہاراشٹر کی ہرتیکا شریرام کے179.15 پوائنٹس؛ 2. پالک شرما (مدھیہ پردیش) 176.65; 3. ایشا واگھموڑے (مہاراشٹر) 169.50۔

 

تیراکی

مرد

 

1500 میٹر فری اسٹائل: 1. اڈویت پیج (مدھیہ پردیش) 15:54.79 (نیشنل گیمز کا نیا ریکارڈ)،  پرانا: 15:55.78، ساجن پرکاش، ترواننت پورم، 2015)؛ 2. آرین نہرا (گجرات) 16:03.14؛ 3. انیش ایس گوڑا (کرناٹک) 16:05.94۔

200 میٹر بریسٹ اسٹروک: 1. ایس پی لکیت (سروسز) 2:16.40؛ 2. ایس دانوش (تامل ناڈو) 2:18.81؛ 3. سودیش منڈل (سروسز) 2:20.76۔

x1004 میٹرمیڈلی: 1. سروسز 3:49.67؛ 2. کرناٹک؛ 3. دہلی 3:55.85۔

خواتین

800 میٹر فری اسٹائل: 1. بھاویہ سچدیوا (دہلی) 9:15.24 (نیشنل گیمز کا نیا ریکارڈ)؛ 2. ورتی اگروال (تلنگانہ) 9:23.91؛ 3. اشمیتا چندر (کرناٹک) 9:27.54۔

200 میٹر بریسٹ اسٹروک: 1. ایس لکشیا (کرناٹک) 2:42.63 (نیا نیشنل گیمز ریکارڈ): 2. چاہت اروڑہ (پنجاب) 2:43.39؛ 3. ہرشیتھا جےرام (کرناٹک) 2:45.27۔

x100 4میڈلی: 1. کرناٹک 4:27.89 (نیا نیشنل گیمز ریکارڈ)؛ 2. مہاراشٹر 4؛ 35.09؛ 3. بنگال 4:37.81۔

 

 

 

*****

U.No.11022

(ش ح – ح ا –ف ر)



(Release ID: 1864986) Visitor Counter : 111


Read this release in: English , Hindi