کامرس اور صنعت کی وزارتہ

اگست، 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بیس: 2011-12=100)

Posted On: 30 SEP 2022 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ انڈیکس میں اگست 2021 کے انڈیکس کے مقابلے میں 3.3 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں کوئلہ، سیمنٹ، بجلی، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل اور قدرتی گیس کی صنعتوں کی پیداوار میں اگست 2022 کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔ آئی سی آئی کی  منتخبہ آٹھ بنیادی صنعتوں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی میں پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا ہے۔  آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی ) میں شامل اشیاء کے وزن کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات کی تفصیلات اور شرح نمو بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہے۔

مئی 2022 کے لئے اہمیت کی حامل آٹھ صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح ترقی اس کی عبوری سطح کی 18.1 فیصد کی ترقی سے 19.3 فیصد ہوگئی ہے۔اپریل۔اگست 2022-23 کے دوران آئی سی آئی کی شرح ترقی پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے دوران 9.8 (پی)فیصد رہی ۔

اہمیت کی حامل آٹھ صنعتوں کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ – کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) اگست، 2021 کے مقابلے اگست، 2022 میں 7.6 فیصداضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2022-23 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22.7 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل – اگست 2021 کے مقابلے اگست، 2022 میں خام تیل کی پیداوار میں (وزن: 8.98 فیصد 3.3 فیصد کمی درج کی گئی ۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے اگست، 2022-23 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں1.1 فیصد اضافہ ہوا .

قدرتی گیس - اگست، 2021 کے مقابلے میں اگست، 2022 میں قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) میں 0.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2022-23 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.6 فیصد اضافہ ہوا۔ .

پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹس– پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) میں اگست، 2021 کے مقابلے میں اگست، 2022 میں 0.9 فیصدکااضافہ ہوا ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2022-23 کے دوران گزشتہ اسی مدت کے مقابلے میں 13.2 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) اگست، 2022 میں اگست، 2021 کے مقابلے میں 11.9 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2022-23 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.4 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل – اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد)  میں اگست، 2021 کے مقابلے میں اگست، 2022 میں2.2 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے اگست، 2022-23 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں5.8 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ – سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد)  میں اگست، 2021 کے مقابلے میں اگست، 2022 میں 1.8 فیصد کا اضافہ ہوا ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2022-23 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.6 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی-بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد)  میں  اگست، 2021 کے مقابلے میں اگست، 2022 میں 0.9 فیصد کااضافہ درج کیاگیا ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2022-23 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.6 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: جون، 2022، جولائی، 2022 اور اگست، 2022 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی / حتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر اشارہ کیا گیا انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پرآئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم 'کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز' کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: ستمبر 2022 کے لیے انڈیکس کی ریلیز بدھ 31 اکتوبر 2022 کوجاری  ہوگی۔

 

ضمیمہI

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال : 2011-12=100

ضمیمہ

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

فرٹیلائزرس

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

Apr-Aug 2021*

116.1

78.6

70.4

118.4

109.0

155.8

148.3

175.7

130.7

Apr-Aug 2022*

142.5

77.8

72.2

131.1

121.4

164.8

164.0

194.1

143.5

 

* عبوری

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فیصد میں)

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

فرٹیلائزرس

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

Apr-Aug 2021*

12.5

-3.1

21.0

12.3

-1.5

44.7

44.3

15.4

19.4

Apr-Aug 2022*

22.7

-1.1

2.6

10.8

11.4

5.8

10.6

10.5

9.8

 

*عارضی،سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے لگایا جاتا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال : 2011-12=100

ضمیمہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

فرٹیلائزرس

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Aug-21

118.4

79.4

73.7

115.5

117.0

161.1

148.8

188.7

134.2

Sep-21

113.8

77.0

73.3

112.7

113.6

160.5

141.1

167.9

128.0

Oct-21

140.4

79.2

76.3

127.5

122.9

167.6

161.9

167.3

137.8

Nov-21

149.2

76.6

72.2

131.9

121.4

157.4

127.3

147.9

131.8

Dec-21

164.3

79.1

72.7

134.4

121.1

169.9

168.8

162.5

141.7

Jan-22

174.8

79.1

71.4

135.8

115.2

174.5

176.4

165.6

144.8

Feb-22

174.4

71.6

64.9

124.9

102.4

165.0

167.7

160.8

137.1

Mar-22

210.8

79.6

72.6

142.5

107.7

182.4

198.8

191.0

158.0

Apr-22

147.7

77.8

70.9

134.7

96.1

164.0

170.9

194.5

144.6

May-22

156.3

80.3

73.5

137.3

126.0

172.0

165.4

199.9

149.6

Jun-22*

148.0

76.9

70.9

130.3

126.4

158.7

177.4

196.9

144.0

Jul-22*

132.7

77.3

72.6

129.8

127.6

164.6

155.0

188.9

140.7

Aug-22*

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

164.7

151.5

190.4

138.6

عبوری*

 

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

فرٹیلائزرس

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Aug-21

20.6

-2.3

20.7

9.1

-3.1

6.9

36.3

16.0

12.2

Sep-21

7.8

-1.7

27.5

6.0

0.04

7.1

11.3

0.9

5.4

Oct-21

14.7

-2.2

25.8

14.4

0.04

5.9

14.6

3.2

8.7

Nov-21

8.2

-2.2

23.7

4.3

2.5

0.9

-3.6

2.1

3.2

Dec-21

5.2

-1.8

19.5

5.9

3.5

-0.6

14.2

2.9

4.1

Jan-22

8.2

-2.4

11.7

3.7

-2.0

3.8

14.1

0.9

4.0

Feb-22

6.6

-2.2

12.5

8.8

-1.4

5.6

4.2

4.5

5.9

Mar-22

0.3

-3.4

7.6

6.1

15.3

4.1

9.0

6.1

4.8

Apr-22

30.1

-0.9

6.4

9.2

8.8

2.5

7.4

11.8

9.5

May-22

33.5

4.6

7.0

16.7

22.9

15.1

26.2

23.5

19.3

Jun-22*

32.1

-1.7

1.2

15.1

8.2

3.6

19.7

16.5

13.2

Jul-22*

11.4

-3.8

-0.3

6.2

6.2

6.0

0.5

2.3

4.5

Aug-22*

7.6

-3.3

-0.9

7.0

11.9

2.2

1.8

0.9

3.3

*عارضی،سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے لگایا جاتا ہے۔

 

 

 

*************

 

ش ح ۔ س ک۔ ف ر

 

U. No.11016



(Release ID: 1864959) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Hindi