صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 623 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد218  کروڑ 66  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک 11 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 30 SEP 2022 8:24PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 218 کروڑ 66 لاکھ  (2,18,66,00,135) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 11  لاکھ سے زیادہ (11,88,205)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415200

دوسری خوراک

10118871

احتیاطی خوراک

7027087

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18436820

دوسری خوراک

17716501

احتیاطی خوراک

13657490

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

41029677

 

دوسری خوراک

31785799

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61945792

 

دوسری خوراک

53075775

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561281601

دوسری خوراک

515805030

احتیاطی خوراک

96066545

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204030891

دوسری خوراک

196970741

احتیاطی خوراک

48953012

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127669738

دوسری خوراک

123144447

احتیاطی خوراک

47469118

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1024809719

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

948617164

احتیاطی خوراک

213173252

میزان

2186600135

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 30ستمبر 2022 (623 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

14

دوسری خوراک

160

احتیاطی خوراک

5556

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

31

دوسری خوراک

219

احتیاطی خوراک

9831

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

12470

 

دوسری خوراک

36038

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

3196

 

دوسری خوراک

15863

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9690

دوسری خوراک

45392

احتیاطی خوراک

650826

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1898

دوسری خوراک

9864

احتیاطی خوراک

264464

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1241

دوسری خوراک

6495

احتیاطی خوراک

114957

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

28540

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

114031

احتیاطی خوراک

1045634

میزان

1188205

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 10908


(Release ID: 1864023) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi