وزارت خزانہ
الیکٹورل حامل بانڈ اسکیم ستمبر- 2022
Posted On:
29 SEP 2022 12:51PM by PIB Delhi
حکومت ہند نے انتخابی بانڈ اسکیم 2018 کو گزٹ نوٹیفکیشن نمبر :20، مورخہ 2 جنوری 2018 کے ذریعے نوٹیفائی کیا ہے۔ اسکیم کی دفعات کے مطابق، انتخابی بانڈز ایک ایسا شخص خرید سکتا ہے (جیسا کہ گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر 2 (ڈی) میں بیان کیا گیا ہے)، جو ہندوستان کا شہری ہے یا ہندوستان میں شامل یا قائم ہے۔ ایک فرد ،فرد ہونے کے ناطے انتخابی بانڈز خرید سکتا ہے، یا تو اکیلا یا مشترکہ طور پر دوسرے افراد کے ساتھ۔ صرف وہ سیاسی جماعتیں جو عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 (1951 کا 43) کی دفعہ 29-اے کے تحت رجسٹرڈ ہیں اور جنہوں نے ایوان یا ریاست کے قانون ساز اسمبلی کے پچھلے عام انتخابات میں سیاسی ووٹوں کا ایک فیصد سے کم حاصل نہیں کیا ہے، وہ انتخابی بانڈ حاصل کرنے کی اہل ہوں گی۔ الیکٹورل بانڈز صرف ایک اہل سیاسی پارٹی کے ذریعے ایک مجاز بینک میں موجود بینک اکاؤنٹ کے ذریعے کیش کیے جائیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی ) کو، فروخت کے XXII مرحلے میں، اپنی 29 مجاز برانچوں (منسلک فہرست کے مطابق) یکم اکتوبر 2022 سے 10 اکتوبر 2022 تک نافذ ، کے ذریعے انتخابی بانڈز جاری کرنے اور ان کیش کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔
انتخابی بانڈز جاری ہونے کی تاریخ سے 15 کیلنڈر دنوں کے لیے درست ہونا چاہئے اور اگر درستگی کی معیاد ختم ہونے کے بعد الیکٹورل بانڈز جمع کئے گئے ہیں، تو کسی بھی ادا کرنے والی سیاسی جماعت کو کوئی بھی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ایک اہل سیاسی پارٹی کی طرف سے اس کے اکاؤنٹ میں جمع کردہ انتخابی بانڈ اسی دن جمع کر دیا جائے گا۔
الیکٹورل بانڈ سکیم – 2018
29 موجودہ مجاز شاخیں
نمبر شمار
|
ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
برانچ کا نام اور پتہ
|
برانچ کاکوڈ نمبر
|
1.
|
دہلی
|
دہلی مین برانچ 11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دہلی۔ 110001
|
00691
|
2.
|
ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ
|
چنڈی گڑھ مین برانچ ایس سی او 43- 48، بینکنگ اسکوائر، سیکٹر – 17 بی، چنڈی گڑھ، ضلع چنڈی گڑھ۔ ریاست: چنڈی گڑھ ، پن:160017
|
00628
|
3.
|
ہماچل پردیش
|
شملہ مین برانچ، نیئر کالی باری ٹمپل، دی مال، شملہ، ضلع : شملہ۔ ریاست: ہماچل پردیش ، پن: 171003
|
00718
|
4.
|
جموں وکشمیر
|
بدامی باغ (سری نگر) برانچ بدامی باغ ، کنٹونمنٹ، سری نگر، کشمیر، ضلع : بڈگام، ریاست جموں وکشمیر ، پن: 190001
|
02295
|
5.
|
اتراکھنڈ
|
دہرہ دون مین برانچ، 4، کانوینٹ روڈ، دہرا دون، اترا کھنڈ، ضلع : دہرہ دون، ریاست: اترا کھنڈ، پن: 248001
|
00630
|
6.
|
گجرات، دادر اور نگر حویلی، دمن اور دیو
|
گاندھی نگر برانچ، فرسٹ فلور، زونل آفس سیکٹر، 10 بی گاندھی نگر، ضلع گاندھی نگر، ریاست : گجرات، پن: 382010
|
01355
|
7.
|
مدھیہ پردیش
|
بھوپال مین برانچ، ٹی ٹی نگر، بھوپال- 462003، بھوپال، مدھیہ پردیش، ضلع: بھوپال، ریاست مدھیہ پردیش، پن: 462003
|
01308
|
8.
|
چھتیس گڑھ
|
رائے پور مین برانچ، پوسٹ بکس نمبر 29/61، جے استمبھ چوک، رائے پور، ضلع: رائے پور، ریاست: چھتیس گڑھ، پن: 492001
|
00461
|
9.
|
راجستھان
|
جے پور مین برانچ، پوسٹ بکس نمبر 72، سنگانیری گیٹ، جے پور، راجستھان، ضلع: جے پور، ریاست: راجستھان، پن: 302003
|
00656
|
10.
|
مہاراشٹر
|
ممبئی مین برانچ، ممبئی سماچار مارگ، ہورنی مین سرکل، فورٹ، ممبئی، مہاراشٹر، پن: 400001
|
00300
|
11.
|
گوا، لکشدیپ
|
پنجی برانچ، اپوزٹ ہوٹل مندوبی، دیانند، دیانند بنڈوڈکر مارگ، پنجی، گوا، ضلع: نارتھ گوا، ریاست: گوا، پن: 403001
|
00509
|
12.
|
اتر پردیش
|
لکھنو مین برانچ، تراولی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنو، اتر پردیش، ضلع : لکھنو، ریاست اتر پردیش، پن: 226001
|
00125
|
13.
|
اڈیشہ
|
بھوبنیشور مین برانچ، پوسٹ بکس نمبر 14، بھوبنیشور، بھوبنیشور ، ضلع: کھردہ، ریاست: اڈیشہ، پن: 751001
|
00041
|
14.
|
مغربی بنگال اور انڈمان ونکوبار
|
کولکاتا مین برانچ، سمردھی بھون،1، اسٹرینڈ روڈ، کولکاتا، مغربی بنگال، ضلع : کولکاتا، ریاست : مغربی بنگال-3 پن: 700001
|
00001
|
15.
|
بہار
|
پٹنہ مین برانچ، ویسٹ گاندھی میدان، پٹنہ، بہار، پن: 800001
|
00152
|
16.
|
جھارکھنڈ
|
رانچی برانچ کورٹ کمپاؤنڈ، جھارکھنڈ، ضلع : رانچی، ریاست: جھار کھنڈ، پن: 834001
|
00167
|
17.
|
سکم
|
گینگٹوک برانچ، ایم جی مارگ، گینگٹوک سکم، ضلع ایسٹ سکم، ریاست: سکم، پن: 737101
|
00232
|
18.
|
اروناچل پردیش
|
ایٹانگر برانچ، ٹی ٹی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک پنالی، ایٹا نگر، اروناچل پردیش، ضلع: پاپم پیئر، ریاست: اروناچل پردیش، پن: 791111
|
06091
|
19.
|
ناگالینڈ
|
کوہیما برانچ، نیئر ڈپٹی کمشنر آفس، کوہیما، ناگالینڈ، پن: 797001
|
00214
|
20.
|
آسام
|
گوہاٹی برانچ، پان بازار، ایم جی روڈ، کامروپ، گوہاٹی، پن: 781001
|
00078
|
21.
|
منی پور
|
امپھال برانچ، ایم جی ایونیو، امپھال ویسٹ منی پور، پن: 795001
|
00092
|
22.
|
میگھالیہ
|
شیلانگ برانچ، ایم جی روڈ، نیئر جنرل پی او، شیلانگ، ضلع: کھاسی ہلس (ای)، میگھالیہ، پن: 793001
|
00181
|
23.
|
میزورم
|
ایزول برانچ، سلومنس کیو، ضلع: ایزول، میزورم، پن: 796001
|
01539
|
24.
|
تری پورہ
|
اگرتلہ برانچ، ہری گنگا بسک روڈ، اگرتلہ، ضلع: تری پورہ (ویسٹ)، تری پورہ، پن: 799001
|
00002
|
25.
|
آندھرا پردیش
|
وشاکھا پٹنم برانچ، ریڈنم گارڈنس، جیل روڈ، جنکشن، اپوزٹ پیسج / ووڈا فون آفس، وشاکھاپٹنم، ضلع: وشا کھا پٹنم، ریاست: آندھرا پردیش، پن:530002
|
00952
|
26.
|
تلنگانہ
|
حیدر آباد مین برانچ، بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدر آباد، ضلع: حیدر آباد، ریاست:تلنگانہ، پن:500095
|
00847
|
27.
|
تمل ناڈو اور پڈو چیری
|
چنئی مین برانچ، 336/166، تھمبو چیٹی اسٹریٹ، پریس، چنئی، ریاست: تمل ناڈو، پن: 600001
|
00800
|
28.
|
کرناٹک
|
بینگلورو مین برانچ، پوسٹ بیگ نمبر 5310، ایس ٹی مارکس روڈ۔، بینگلورو، ضلع: بینگلورو اربن، ریاست: کرناٹک، پن:560001
|
00813
|
29.
|
کیرالہ
|
ترواننت پورم برانچ، پی بی نمبر 14، ایم جی روڈ، ترواننت پورم، ضلع: ترواننت پورم، ریاست: کیرالہ، پن:695001
|
00941
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- ا ک- ق ر)
U-10820
(Release ID: 1863342)
Visitor Counter : 189