صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 621  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.14 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک  17 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 SEP 2022 8:18PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 218.14کروڑ (2,18,14,78,871) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 1712 لاکھ سے زیادہ (17,64,446)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415116

دوسری خوراک

10118295

احتیاطی خوراک

7006014

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18436667

دوسری خوراک

17715735

احتیاطی خوراک

13621915

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40990818

 

دوسری خوراک

31665789

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61932538

 

دوسری خوراک

53021438

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561238920

دوسری خوراک

515623014

احتیاطی خوراک

93174077

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

204023177

دوسری خوراک

196932145

احتیاطی خوراک

47860013

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127664661

دوسری خوراک

123118925

احتیاطی خوراک

46919614

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1024701897

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

948195341

احتیاطی خوراک

208581633

میزان

2181478871

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:28ستمبر  2022 (621واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

26

دوسری خوراک

320

احتیاطی خوراک

6678

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

43

دوسری خوراک

283

احتیاطی خوراک

13239

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

16816

 

دوسری خوراک

52634

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4016

 

دوسری خوراک

18010

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

10558

دوسری خوراک

45698

احتیاطی خوراک

1011160

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

1605

دوسری خوراک

8818

احتیاطی خوراک

392593

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

1130

دوسری خوراک

5502

احتیاطی خوراک

175317

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

34194

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

131265

احتیاطی خوراک

1598987

میزان

1764446

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.10801


(Release ID: 1863238) Visitor Counter : 125


Read this release in: English , Hindi