صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 620 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217.94 کروڑ سے تجاوز کرگئی
آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے



Posted On: 27 SEP 2022 8:29PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ- 19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 217.94 کروڑ (2179427825) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ (1089454)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415081

دوسری خوراک

10117932

احتیاطی خوراک

6998218

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18436609

دوسری خوراک

17715337

احتیاطی خوراک

13606619

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40971571

 

دوسری خوراک

31607999

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61927363

 

دوسری خوراک

53000800

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561225653

دوسری خوراک

515564447

احتیاطی خوراک

92007770

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

204021015

دوسری خوراک

196920225

احتیاطی خوراک

47404548

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127663021

دوسری خوراک

123110912

احتیاطی خوراک

46712705

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

 

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

 

احتیاطی خوراک

 

میزان

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپر، تقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ :27 ستمبر 2022 (620 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

13

دوسری خوراک

147

احتیاطی خوراک

6120

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

30

دوسری خوراک

447

احتیاطی خوراک

9615

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

12198

 

دوسری خوراک

26158

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3741

 

دوسری خوراک

12700

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9685

دوسری خوراک

37704

احتیاطی خوراک

601936

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

1587

دوسری خوراک

7863

احتیاطی خوراک

244856

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

1346

دوسری خوراک

5749

احتیاطی خوراک

107559

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

 

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

 

احتیاطی خوراک

 

میزان

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو، کووڈ- 19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- س ک- ق ر)

(28-09-2022)

U-10740


(Release ID: 1862803) Visitor Counter : 101


Read this release in: English , Hindi