صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال617واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد217 کروڑ54 لاکھ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 12لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 SEP 2022 8:28PM by PIB Delhi

 

بھارتمیں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج217کروڑ54لاکھ(2,17,54,25,594)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک12 لاکھ سے زیادہ(12,28,066)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414988

دوسری خوراک

10116856

احتیاطی خوراک

6978746

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18436444

دوسری خوراک

17713574

احتیاطی خوراک

13572207

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40938521

 

دوسری خوراک

31526033

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61914687

 

دوسری خوراک

52959869

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561177789

دوسری خوراک

515382754

احتیاطی خوراک

89868842

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204012088

دوسری خوراک

196870358

احتیاطی خوراک

46520751

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127655240

دوسری خوراک

123078314

احتیاطی خوراک

46287533

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1024549757

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

947647758

احتیاطی خوراک

203228079

میزان

2175425594

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:24ستمبر2022 (617واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

24

دوسری خوراک

168

احتیاطی خوراک

4491

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

30

دوسری خوراک

212

احتیاطی خوراک

9188

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

15089

 

دوسری خوراک

32022

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

4634

 

دوسری خوراک

15924

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12907

دوسری خوراک

43843

احتیاطی خوراک

682520

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1955

دوسری خوراک

9240

احتیاطی خوراک

265915

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1100

دوسری خوراک

5692

احتیاطی خوراک

123112

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

35739

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

107101

احتیاطی خوراک

1085226

میزان

1228066

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:10628


(Release ID: 1862034)
Read this release in: English , Hindi