صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 616 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد217  کروڑ 38  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک 11 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 23 SEP 2022 8:17PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 217 کروڑ 38 لاکھ  (2,17,38,74,719) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 11  لاکھ سے زیادہ (11,63,171)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414957

دوسری خوراک

10116607

احتیاطی خوراک

6972916

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18436392

دوسری خوراک

17713161

احتیاطی خوراک

13560861

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40919229

 

دوسری خوراک

31485605

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61908679

 

دوسری خوراک

52940285

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561160413

دوسری خوراک

515325956

احتیاطی خوراک

89010557

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204009297

دوسری خوراک

196857999

احتیاطی خوراک

46184795

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127653671

دوسری خوراک

123070763

احتیاطی خوراک

46132576

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1024502638

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

947510376

احتیاطی خوراک

201861705

میزان

2173874719

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 23ستمبر 2022 (616 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10

دوسری خوراک

962

احتیاطی خوراک

4865

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

27

دوسری خوراک

477

احتیاطی خوراک

9293

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

17445

 

دوسری خوراک

33976

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

4752

 

دوسری خوراک

15126

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9648

دوسری خوراک

39571

احتیاطی خوراک

637541

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1555

دوسری خوراک

8159

احتیاطی خوراک

258149

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

926

دوسری خوراک

5322

احتیاطی خوراک

115367

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

34363

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

103593

احتیاطی خوراک

1025215

میزان

1163171

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 10611



(Release ID: 1861891) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi