PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 22 SEP 2022 6:55PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 217.11 کروڑ(94.72کروڑ دوسری خوراک اور 19.95کروڑ احتیاطی خوراک) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,85,343 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد46,342 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.10 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.71 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,291 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,78,271 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران5,443 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.61 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.73) فیصد ہے ۔

اب تک کُل89.27 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,39,062 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCoron

 

Press Information Bureau

Ministry of Information & Broadcasting

Government of India

 

Image

 

Image

 

 

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217.11 کروڑ سے تجاوز کرگئی

اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.08 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 46,342 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,443 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.71 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.73 فیصد ہے

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 217.11 کروڑ (2,17,11,36,934) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.08 کروڑ (4,08,74,582) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414926

دوسری خوراک

10115483

احتیاطی خوراک

6961310

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436304

دوسری خوراک

17712306

احتیاطی خوراک

13539451

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40874582

دوسری خوراک

31378015

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61894394

دوسری خوراک

52897712

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561131855

دوسری خوراک

515216191

احتیاطی خوراک

87558952

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204004828

دوسری خوراک

196834800

احتیاطی خوراک

45596494

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127650884

دوسری خوراک

123055739

احتیاطی خوراک

45862708

احتیاطی خوراک

19,95,18,915

کل تعداد

2,17,11,36,934

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 46,342 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.10 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001L4U0.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,291 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,39,78,271ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002TYCF.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,443 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0033NH7.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,39,062 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.27 کروڑ سے زیادہ (89,27,28,070 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.73 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.61 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0041RP5.jpg

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1861368

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 203.45 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا 3.56 کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں


مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

( 22 ستمبر ،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

2,03,45,30,125

بچی ہوئی خوراکیں

3,56,67,110

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 203.45 کروڑ کے قریب (2,03,45,30,125) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 3.56 کروڑ سے زیادہ (3,56,67,110)بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1861367

**********

ش ح۔ش ر ۔ر ا

U- 10580


(Release ID: 1861677) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi