صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 614  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک  12 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 SEP 2022 8:34PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 217کروڑ (2,17,09,01,370) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ (12,61,759)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414923

دوسری خوراک

10115472

احتیاطی خوراک

6960566

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18436296

دوسری خوراک

17712261

احتیاطی خوراک

13538228

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40871915

 

دوسری خوراک

31371100

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61892814

 

دوسری خوراک

52896187

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561129222

دوسری خوراک

515205816

احتیاطی خوراک

87431201

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

204004218

دوسری خوراک

196832460

احتیاطی خوراک

45544711

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127650442

دوسری خوراک

123054383

احتیاطی خوراک

45839155

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1024399830

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

947187679

احتیاطی خوراک

199313861

میزان

2170901370

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:21ستمبر  2022 (614واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

14

دوسری خوراک

860

احتیاطی خوراک

6360

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

44

دوسری خوراک

347

احتیاطی خوراک

10788

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

18131

 

دوسری خوراک

43745

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5272

 

دوسری خوراک

14899

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12646

دوسری خوراک

43420

احتیاطی خوراک

681593

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

2047

دوسری خوراک

9316

احتیاطی خوراک

281813

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

1176

دوسری خوراک

5949

احتیاطی خوراک

123339

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

39330

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

118536

احتیاطی خوراک

1103893

میزان

1261759

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.10535


(Release ID: 1861377) Visitor Counter : 142


Read this release in: English , Hindi