صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 613  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216.93  کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 9 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 20 SEP 2022 8:05PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 216.93کروڑ (2,16,93,78,029) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 9 لاکھ سے زیادہ (9,62,292)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414904

دوسری خوراک

10114559

احتیاطی خوراک

6953412

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18436243

دوسری خوراک

17711776

احتیاطی خوراک

13525643

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40848783

 

دوسری خوراک

31320096

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61885825

 

دوسری خوراک

52878566

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561112931

دوسری خوراک

515149905

احتیاطی خوراک

86611242

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

204001583

دوسری خوراک

196820333

احتیاطی خوراک

45207249

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127648886

دوسری خوراک

123046538

احتیاطی خوراک

45689555

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1024349155

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

947041773

احتیاطی خوراک

197987101

میزان

2169378029

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:20ستمبر  2022 (613واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

17

دوسری خوراک

296

احتیاطی خوراک

4635

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

28

دوسری خوراک

316

احتیاطی خوراک

8138

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

15441

 

دوسری خوراک

30915

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5539

 

دوسری خوراک

13632

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12096

دوسری خوراک

39597

احتیاطی خوراک

504158

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

1963

دوسری خوراک

8833

احتیاطی خوراک

213109

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

1193

دوسری خوراک

6193

احتیاطی خوراک

96193

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

36277

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

99782

احتیاطی خوراک

826233

میزان

962292

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.10485


(Release ID: 1861030) Visitor Counter : 111


Read this release in: English , Hindi