یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

کمبائنڈ سیکشن آفیسرز/اسٹینوگرافرس (گریڈ-’بی‘/گریڈ-’آئی‘) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹ جاتی مسابقتی امتحان 2016 اور 2017

Posted On: 19 SEP 2022 8:19PM by PIB Delhi

دسمبر 2021 میں یونین سروس پبلک کمیشن کے ذریعے منعقدہ اور اگست-ستمبر 2022 میں منعقدہ سروس ریکارڈس کے تجزیے پر مبنی  کمبائنڈ سیکشن آفیسرز/اسٹینوگرافرس (گریڈ-’بی‘/گریڈ-’آئی‘) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹ جاتی مسابقتی امتحان 2016 اور 2017 کے تحریری زمرے کے نتائج پر مبنی ، میرٹ کے حساب سے درج ذیل امیدواروں کی زمرہ-وار فہرستیں دی گئی ہیں، جن کے لیے  درج ذیل دی گئی 9 زمروں کی تفصیلات میں سے، ہر ایک کے ضمن میں بالترتیب سال 2016  اور سال 2017 کی منتخب فہرست میں شامل کرنے کے لیے سفارش کی گئی ہے:-

زمرہ

سروس

I

سینٹر سکریٹیریٹ سروس کے سیکشن آفیسرزگریڈ

II

ہندوستانی بیرون ملک خدمات، برانچ ’بی‘ کے سیکشن آفیسرز گریڈ

III

ریلوے بورڈ سکریٹیریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز گریڈ

IV

سینٹرل سکریٹیریٹ اسٹینوگرافرس سروس کے پرائیویٹ سکریٹری گریڈ

V

ہندوستانی بیرونی خدمت برانچ ’بی‘ کے اسٹینوگرافرس کیڈر کے پرائیویٹ سکریٹری گریڈ

VI

مسلح افواج ہیڈکوارٹرس اسٹینوگرافرس سروس کے گریڈ ’اے‘ اور ’بی‘ کا انضمام

VII

ریلوے بورڈ سکریٹیریٹ اسٹینوگرافرس سروس کے گریڈ ’بی‘

VIII

انٹلیجنس بیورو کے سیکشن آفیسرز گریڈ

IX

ملازمین کی ریاستی بیمہ کارپوریشن میں پرائیویٹ سکریٹری گریڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سال 2016 اور سال 2017 کی منتخب فہرست کے لیے 9 زمروں میں سے ہر ایک میں سفارش شدہ امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:-

سال

2016

2017

زمرہ

امیدواروں کی تعداد

امیدواروں کی تعداد

I

265

205

II

24

17

III

24

23

IV

02

Nil

V

Nil

11

VI

05

Nil

VII

Nil

Nil

VIII

06

04

IX

01

Nil

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

زمرہ-I، زمرہ- IIاور زمرہ- VIII کے تحت کچھ امیدواروں کے نتائج کو  روک لیا گیا ہے۔

زمرہ-Iکا نتیجہ، عدالت/سی اے ٹی میں زیر سماعت ایم ایز/ او ایز کے نتائج پر مبنی نظر ثانی کے مطابق ہوگا۔

سال 2016 اور 2017 کے لیے زمرہ-III(آر بی ایس ایس کے سیکشن آفیسر گریڈ) کے نتائج  نظرثانی  کے مطابق ہوں گے جب اسسٹنٹ سیکشن آفیسرس (اے ایس اوز) آفیسر گریڈ کی سینئریٹی فہرست پر  نظرثانی کے مطابق ہے جس پر، اگر ضرورت پڑی تو، اسی کے مطابق نظرثانی کی جائے گی۔ اس زمرےکے تحت نتیجہ بھی، دو او ایز (2022/114 اور 2022/215) کےحتمی  نتیجے کےمطابق رہے گا جو کہ ڈبلیو.پی (سی) نمبر 2015/9741 (یو پی ایس سی بنام راجیو کمار ساہا اور دیگر)کا معاملہ دہلی کی سی اے ٹی (پی بی) میں زیر سماعت ہے اور ڈبلیو پی (سی) نمبر 2015/11087 ( یو پی ایس سی بنام ستیش کمار گپتا اور دیگر) کا معاملہ،  دلّی کی ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

ظاہر کردہ نتیجہ ، 2022 کی سول اپیل نمبر 629 جو کہ سپریم کورٹ میں، کیس نمبر ایس ایل پی (سی) نمبر 2011/30621 بعنوان جناب جرنیل سنگھ اور دیگر بنام لکشمی نارائن گپتا اور دیگر نیز ایس ایل پی (سی ) نمبر 2017/31288 میں زیر سماعت معاملےکے نتیجے کے مطابق ہے۔

یونین سروس پبلک کمیشن کے کیمپس میں ایگزامنیشن ہال کی عمارت کے نزدیک ایک ’سہولت فراہم کرنے کا کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار کام کے دنوں میں صبح 10 بجے سے شام05 بجے کے درمیان اپنے نتائج سے متعلق معلومات / وضاحت حاصل کرسکتے ہیں یا  اس کاؤنٹر سے ٹیلی فون نمبر 23385271-011 اور 23381125-011 پر  رابطہ کر سکتے ہیں۔نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in. پر بھی دستیاب ہوگا۔نتیجے کے اعلان کی تاریخ سے 15 دن کے اندر اندر مارکس کی تفصیلات ویب سائٹ پر دستیاب کی جائے گی۔

دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں: COMB. SO/STENO(GD.B/GD.I) LTD. DEPT. COMPTV. EXAM, 2017

دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:COMB. SO/STENO(GD.B/GD.I) LTD. DEPT. COMPTV. EXAM, 2016

**********

ش ح۔ا ع  ۔ر ا

U- 10456


(Release ID: 1860813) Visitor Counter : 107


Read this release in: English