صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 612 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216.81 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 19 SEP 2022 8:22PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 216.81کروڑ (2168132006) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ (1042670)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414880

دوسری خوراک

10114224

احتیاطی خوراک

6947581

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18436181

دوسری خوراک

17711388

احتیاطی خوراک

13515963

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40829544

 

دوسری خوراک

31280687

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61878315

 

دوسری خوراک

52861101

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561097034

دوسری خوراک

515095528

احتیاطی خوراک

85960047

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203999043

دوسری خوراک

196807725

احتیاطی خوراک

44933064

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127647264

دوسری خوراک

123038615

احتیاطی خوراک

45563822

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1024302261

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

946909268

احتیاطی خوراک

196920477

میزان

2168132006

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ19 ستمبر 2022 ، (612 واں دن)

طبی کارکنان

14

26

141

158

5503

8071

صف اوّل کےکارکنان

36

39

280

369

14401

14986

12 -14 سال کی عمر گروپ

26988

26661

 

65729

65729

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

13530

13100

 

33513

33513

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

19003

19003

85968

85968

782555

782555

45 تا59سال کی عمرکےافراد

2747

2747

8939

8939

239097

239097

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

1054

1054

5926

5926

107675

107675

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

34477

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

96248

احتیاطی خوراک

911945

میزان

1042670

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

 

ش ح۔ ش ر۔ ج

Uno-10447

 


(Release ID: 1860800) Visitor Counter : 94


Read this release in: English , Hindi