صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 SEP 2022 9:07AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 216.56  کروڑ   (94.65 کروڑ  دوسری خورک اور  19.48 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 14,84,216 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 47,922 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.11  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.71  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  4,555  مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد 4,39,57,929  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 5,664 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.96 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.79  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 89.15 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,89,228  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن18.09.2022) )

U NO:10377

 


(ریلیز آئی ڈی: 1860307) وزیٹر کاؤنٹر : 126