صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 610 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد216  کروڑ 54  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک 11 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 17 SEP 2022 9:03PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 216 کروڑ 54 لاکھ  (2,16,54,06,932) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 11  لاکھ سے زیادہ (11,10,452)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414812

دوسری خوراک

10113282

احتیاطی خوراک

6933571

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18436027

دوسری خوراک

17709796

احتیاطی خوراک

13489496

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40805714

 

دوسری خوراک

31229270

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61865192

 

دوسری خوراک

52828161

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561054630

دوسری خوراک

514923897

احتیاطی خوراک

84623263

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203989235

دوسری خوراک

196752975

احتیاطی خوراک

44350719

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127640830

دوسری خوراک

123003876

احتیاطی خوراک

45242186

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1024206440

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

946561257

احتیاطی خوراک

194639235

میزان

2165406932

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ: 17ستمبر 2022 (610 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

17

دوسری خوراک

163

احتیاطی خوراک

5434

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

41

دوسری خوراک

229

احتیاطی خوراک

12052

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

12968

 

دوسری خوراک

28374

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

4928

 

دوسری خوراک

12954

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12364

دوسری خوراک

45803

احتیاطی خوراک

596306

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2075

دوسری خوراک

10349

احتیاطی خوراک

245406

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1237

دوسری خوراک

6084

احتیاطی خوراک

113668

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

33630

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

103956

احتیاطی خوراک

972866

میزان

1110452

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (18.09.2022)

U NO: 10376

 


(Release ID: 1860305) Visitor Counter : 117
Read this release in: English , Hindi