صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 609 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد216  کروڑ 37  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک19 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 16 SEP 2022 8:37PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 216 کروڑ 37 لاکھ  (2,16,37,93,796) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 19  لاکھ سے زیادہ (19,06,546)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414786

دوسری خوراک

10113059

احتیاطی خوراک

6925910

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18435969

دوسری خوراک

17709479

احتیاطی خوراک

13474447

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40786884

 

دوسری خوراک

31191831

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61857156

 

دوسری خوراک

52810026

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561037622

دوسری خوراک

514857673

احتیاطی خوراک

83749522

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203986217

دوسری خوراک

196738089

احتیاطی خوراک

44000148

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127638855

دوسری خوراک

122994810

احتیاطی خوراک

45071313

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1024157489

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

946414967

احتیاطی خوراک

193221340

میزان

2163793796

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ: 16ستمبر 2022 (609 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

27

دوسری خوراک

232

احتیاطی خوراک

8644

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

52

دوسری خوراک

303

احتیاطی خوراک

14879

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

22143

 

دوسری خوراک

40898

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

7580

 

دوسری خوراک

18639

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

14658

دوسری خوراک

66873

احتیاطی خوراک

1064522

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2532

دوسری خوراک

14180

احتیاطی خوراک

415504

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1897

دوسری خوراک

10468

احتیاطی خوراک

202515

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

48889

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

151593

احتیاطی خوراک

1706064

میزان

1906546

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (17.09.2022)

U NO: 10351

 



(Release ID: 1859997) Visitor Counter : 98


Read this release in: English , Hindi