صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 607  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 215.94 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 26 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 SEP 2022 8:28PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 215.94کروڑ (2,15,94,74,293) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 26 لاکھ سے زیادہ (26,50,055)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414717

دوسری خوراک

10112511

احتیاطی خوراک

6905903

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18435854

دوسری خوراک

17708580

احتیاطی خوراک

13439681

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40723106

 

دوسری خوراک

31060634

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61829367

 

دوسری خوراک

52745586

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560993790

دوسری خوراک

514665868

احتیاطی خوراک

81463078

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203978314

دوسری خوراک

196697398

احتیاطی خوراک

43092264

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127632915

دوسری خوراک

122962354

احتیاطی خوراک

44612373

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1024008063

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

945952931

احتیاطی خوراک

189513299

میزان

2159474293

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ:13ستمبر  2022 (607واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

42

دوسری خوراک

317

احتیاطی خوراک

11022

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

77

دوسری خوراک

383

احتیاطی خوراک

18602

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

29601

 

دوسری خوراک

67821

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

8736

 

دوسری خوراک

29102

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23711

دوسری خوراک

76412

احتیاطی خوراک

1486280

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3479

دوسری خوراک

15802

احتیاطی خوراک

602250

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

1971

دوسری خوراک

9841

احتیاطی خوراک

264606

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

67617

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

199678

احتیاطی خوراک

2382760

میزان

2650055

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

 

U. No.10263


(Release ID: 1859483)
Read this release in: English , Hindi