صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 604  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 215 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 SEP 2022 8:30PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 215کروڑ (2,15,22,11,139) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 25 لاکھ سے زیادہ (25,79,383)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414559

دوسری خوراک

10111510

احتیاطی خوراک

6877308

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18435627

دوسری خوراک

17706982

احتیاطی خوراک

13382428

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40630830

 

دوسری خوراک

30870450

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61796405

 

دوسری خوراک

52662157

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560917499

دوسری خوراک

514404403

احتیاطی خوراک

77524220

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203966521

دوسری خوراک

196640739

احتیاطی خوراک

41435802

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127625288

دوسری خوراک

122924316

احتیاطی خوراک

43884095

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1023786729

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

945320557

احتیاطی خوراک

183103853

میزان

2152211139

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:11ستمبر  2022 (604واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

53

دوسری خوراک

759

احتیاطی خوراک

10304

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

90

دوسری خوراک

1382

احتیاطی خوراک

18864

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

6023

 

دوسری خوراک

25847

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3745

 

دوسری خوراک

16326

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31924

دوسری خوراک

156453

احتیاطی خوراک

1371611

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

8056

دوسری خوراک

53057

احتیاطی خوراک

547056

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4895

دوسری خوراک

32516

احتیاطی خوراک

290422

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

54786

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

286340

احتیاطی خوراک

2238257

میزان

2579383

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.10146


(Release ID: 1858607) Visitor Counter : 118


Read this release in: English , Hindi , Manipuri