بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
بندرگاہوں پر کارگو کی نقل و حرکت
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 JUL 2022 2:18PM by PIB Delhi
گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بندرگاہ کے لحاظ سے مختلف بڑی بندرگاہوں پر سنبھالے جانے والے کارگو کا فیصد ضمیمہI میں دیا گیا ہے۔
سن2021-22 کے دوران وشاکھاپٹنم بندرگاہ پر کنٹینر ٹنیج 8583000 ٹن تھا جبکہ جے این پی اے اور موندرا بندرگاہوں نے اسی مدت کے دوران بالترتیب 69092000 ٹن اور 89098000 ٹن مال ہینڈل کیا۔ مزید یہ کہ تمام بندرگاہوں پر مختلف قسم کے کارگو کو ہینڈل کرنے کی سہولیات موجود ہیں، جنہیں مائع بلک، ڈرائی بلک، کنٹینرز اور بریک بلک کارگو میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جے این پی اے میں، بنیادی طور پر کنٹینر کو ہینڈل کیا جاتا ہے جبکہ وشاکھاپٹنم پورٹ پر، متعدد قسم کے کارگو کو ہینڈل کیا جاتا ہے۔ بندرگاہ کی کنٹینر ہینڈلنگ کی صلاحیت کا تعین پورٹ پر دستیاب بنیادی ڈھانچہ سے ہوتا ہے۔
پچھلے پانچ سالوں کے دوران بڑی بندرگاہوں پر ٹریفک میں اضافے اور بندرگاہ کے لحاظ سے تفصیل ضمیمہII میں دی گئی ہے۔
ایکٹ ایسٹ پالیسی نے، ملک کے مشرقی ساحل کے ساتھ واقع بندرگاہوں پر برآمدات - درآمدات (ایکزم) میں فائدہ پہنچایا ہے۔
حکومت نے کاروبار کرنے میں آسانی کے متعدد اقدامات کے ساتھ، بندرگاہوں کی جدید کاری اور ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیا ہے۔ بندر گاہوں کی ڈیجیٹلائزیشن میں ویب پر مبنی ای فارمز کا تعارف، کنٹینر اسکینرز کی تنصیب اور گیٹ آٹومیشن کے لیے ریڈیو فریکوئنسی شناخت پر مبنی نظام، لینڈ ریکارڈز کی ڈیجیٹلائزیشن وغیرہ شامل ہیں۔ ایک مرکزی ویب پر مبنی پورٹ کمیونٹی سسٹم (پی سی ایس آئی x 1) کو فعال کیا گیا ہے۔ تمام بڑی بندرگاہوں پر، جو ایک مشترکہ انٹرفیس کے ذریعے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیٹا کے بہاؤ کو قابل بناتی ہیں، مکمل غیر دستاویزاتی نظام کی طرف پیشرفت کرنےکے لیے، ای-انوائسنگ اور ای-ادائیگی کے ساتھ پی سی ایس کے ذریعے ای-ڈی او (الیکٹرانک ڈیلیوری آرڈر) کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔ پی سی ایس آئی x 1 میں، ای ڈیلیوری آرڈر، ای انوائسنگ اور ای پیمنٹ جیسے کاروبار کرنے میں آسانی پر توجہ مرکوز کرنے والی، کئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔
ضمیمہ – I
مختلف بڑی بندرگاہوں پر ہینڈل کیے جانے والے کارگو کا فیصد
(فیصد میں)
|
بندر گاہ
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
|
کولکتہ ڈاک سسٹم
|
2.56
|
2.65
|
2.46
|
2.36
|
2.12
|
|
ہلدیہ ڈاک کمپلیکس
|
5.96
|
6.47
|
6.62
|
6.76
|
5.96
|
|
پیرا دیپ
|
15.02
|
15.63
|
15.99
|
17.03
|
16.13
|
|
وشاکھاپٹنم
|
9.35
|
9.34
|
10.32
|
10.38
|
9.59
|
|
کماراجر
|
4.48
|
4.94
|
4.50
|
3.85
|
5.38
|
|
چنئی
|
7.64
|
7.58
|
6.63
|
6.47
|
6.74
|
|
وی.او چدمبرانار
|
5.38
|
4.91
|
5.12
|
4.73
|
4.74
|
|
کوچین
|
4.29
|
4.58
|
4.83
|
4.68
|
4.80
|
|
نیو منگلور
|
6.19
|
6.08
|
5.55
|
5.43
|
5.46
|
|
مورموگاو
|
3.96
|
2.53
|
2.27
|
3.27
|
2.56
|
|
ممبئی
|
9.25
|
8.67
|
8.61
|
7.93
|
8.32
|
|
جواہر لال نہرو
|
9.71
|
10.11
|
9.71
|
9.63
|
10.55
|
|
دین دیال
|
16.21
|
16.51
|
17.39
|
17.48
|
17.65
|
ضمیمہ - II
اہم بندر گاہوں پر ٹریفک کی پیشرفت
(فیصد میں)
|
بندر گاہ
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
|
کولکتہ ڈاک سسٹم
|
3.45
|
6.68
|
-6.73
|
-8.11
|
-3.79
|
|
ہلدیہ ڈاک کمپلیکس
|
18.63
|
11.63
|
3.25
|
-2.60
|
-5.70
|
|
پیرا دیپ
|
14.68
|
7.12
|
3.12
|
1.65
|
1.38
|
|
وشاکھاپٹنم
|
4.12
|
2.78
|
11.36
|
-3.96
|
-1.16
|
|
کماراجر
|
1.42
|
13.31
|
-7.97
|
-18.46
|
49.65
|
|
چنئی
|
3.32
|
2.18
|
-11.80
|
-6.86
|
11.51
|
|
وی.او چدمبرانار
|
-4.89
|
-6.13
|
5.05
|
-11.88
|
7.33
|
|
کوچین
|
16.52
|
9.90
|
6.30
|
-7.45
|
9.67
|
|
نیو مینگلور
|
5.28
|
1.08
|
-7.91
|
-6.76
|
7.66
|
|
مورموگاو
|
-18.94
|
-34.26
|
-9.42
|
37.28
|
-16.06
|
|
ممبئی
|
-0.35
|
-3.57
|
0.18
|
-12.15
|
12.32
|
|
جواہر لال نہرو
|
6.20
|
7.12
|
-3.19
|
-5.32
|
17.26
|
|
دین دیال
|
4.42
|
4.82
|
6.24
|
-4.11
|
8.11
|
یہ معلومات بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
U.No.10085
(ش ح - اع - ر ا)
(ریلیز آئی ڈی: 1858457)
وزیٹر کاؤنٹر : 106