صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 603 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد214  کروڑ 92  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک14 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 10 SEP 2022 8:26PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 214 کروڑ 92 لاکھ  (2,14,92,85,050) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 14  لاکھ سے زیادہ (14,14,849)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414498

دوسری خوراک

10110699

احتیاطی خوراک

6865728

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18435523

دوسری خوراک

17705508

احتیاطی خوراک

13361487

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40620815

 

دوسری خوراک

30836454

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61790416

 

دوسری خوراک

52641763

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560881231

دوسری خوراک

514230298

احتیاطی خوراک

75970353

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203957652

دوسری خوراک

196583904

احتیاطی خوراک

40814415

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127619835

دوسری خوراک

122889367

احتیاطی خوراک

43555104

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1023719970

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

944997993

احتیاطی خوراک

180567087

میزان

2149285050

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 10ستمبر 2022 (603 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

22

دوسری خوراک

175

احتیاطی خوراک

5967

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

62

دوسری خوراک

253

احتیاطی خوراک

11920

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

17272

 

دوسری خوراک

38640

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

7792

 

دوسری خوراک

20062

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15933

دوسری خوراک

64140

احتیاطی خوراک

747774

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2562

دوسری خوراک

14194

احتیاطی خوراک

310355

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1618

دوسری خوراک

9796

احتیاطی خوراک

146312

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

45261

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

147260

احتیاطی خوراک

1222328

میزان

1414849

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (11.09.2022)

U NO: 10125

 


(Release ID: 1858397) Visitor Counter : 112


Read this release in: English , Hindi , Manipuri