صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 601  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 214.23 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 30 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 SEP 2022 8:20PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 214.23کروڑ (2,13,88,70,991) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 30 لاکھ سے زیادہ (30,45,593)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414442

دوسری خوراک

10110250

احتیاطی خوراک

6849798

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18435386

دوسری خوراک

17704781

احتیاطی خوراک

13329978

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40567747

 

دوسری خوراک

30730710

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61770354

 

دوسری خوراک

52589193

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560836539

دوسری خوراک

514061560

احتیاطی خوراک

73818717

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203949709

دوسری خوراک

196546338

احتیاطی خوراک

39899981

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127614826

دوسری خوراک

122861607

احتیاطی خوراک

43131213

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1023589003

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

944604439

احتیاطی خوراک

177029687

میزان

2145223129

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ:08ستمبر  2022 (601واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

35

دوسری خوراک

481

احتیاطی خوراک

8820

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

67

دوسری خوراک

397

احتیاطی خوراک

17090

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

27818

 

دوسری خوراک

76273

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

13033

 

دوسری خوراک

40178

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22556

دوسری خوراک

105021

احتیاطی خوراک

1181208

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3551

دوسری خوراک

21585

احتیاطی خوراک

491839

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

2529

دوسری خوراک

17648

احتیاطی خوراک

245497

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

69589

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

261583

احتیاطی خوراک

1944454

میزان

2275626

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

**********

 

ش ح۔ س ک۔ رض

 

U. No.10064




(Release ID: 1857940) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Hindi , Manipuri