صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 599  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 213.88 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 14  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 06 SEP 2022 8:15PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 213.88کروڑ (2,13,88,70,991) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 14 لاکھ سے زیادہ (14,96,29015,68,238)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414354

دوسری خوراک

10109329

احتیاطی خوراک

6824990

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18435177

دوسری خوراک

17703628

احتیاطی خوراک

13282535

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40503832

 

دوسری خوراک

30566902

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61743781

 

دوسری خوراک

52513460

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560769836

دوسری خوراک

513817097

احتیاطی خوراک

70396015

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203938912

دوسری خوراک

196495370

احتیاطی خوراک

38471977

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127606551

دوسری خوراک

122825633

احتیاطی خوراک

42451612

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1023412443

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

944031419

احتیاطی خوراک

171427129

میزان

2138870991

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ:06ستمبر  2022 (599واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

27

دوسری خوراک

269

احتیاطی خوراک

6808

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

98

دوسری خوراک

402

احتیاطی خوراک

16717

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

18695

 

دوسری خوراک

41878

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

7382

 

دوسری خوراک

18113

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18929

دوسری خوراک

62388

احتیاطی خوراک

784275

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

2624

دوسری خوراک

13607

احتیاطی خوراک

338434

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

2024

دوسری خوراک

8746

احتیاطی خوراک

154874

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

49779

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

145403

احتیاطی خوراک

1301108

میزان

1496290

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.9968




(Release ID: 1857297) Visitor Counter : 115


Read this release in: English , Hindi , Manipuri