صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
07 SEP 2022 9:12AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 213.91 کروڑ(94.40کروڑ دوسری خوراک اور 17.16کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18.81,319 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 50,594 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.70 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,094 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,93,590 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5,379 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.67 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.0) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 88.80 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,21,917 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.9965
(Release ID: 1857293)
Visitor Counter : 155