سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 آر وی وائی پر عمل درآمد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 AUG 2022 4:55PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی ریاستی وزیر سشری پرتیما بھومک نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ راشٹریہ ویوشری یوجنا (آر وی وائی) کے تحت (1,40,637) بزرگ شہریوں کو مدد فراہم کی گئی ہے۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں ہیں۔

اے ایل آئی ایم سی او،  جو کہ بزرگوں کے لیے راشٹریہ ویوشری یوجنا (آر وی وائی) اور معذوروں کے لیے  اے ڈی آئی پی اسکیم کے لیے عمل درآمد کرنے والی ایجنسی ہے، نے سائنس اور ٹکنالوجی کے محکمے کے ساتھ ٹکنالوجی انٹروینشنز فار ڈس ایبلڈ اینڈ ایلڈرلی(ٹی آئی ڈی ای) کے اقدامات کے سلسلے میں تعاون کیا ہے تاکہ انٹر لائن بریل سلیٹ کی اندرون ملک پیداوار شروع کی جا سکے۔

ِضمیمہ

02.08.2022 کو لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 2680 کے جواب میں حصہ (a) کا حوالہ دیا گیا ضمیمہ

مالی سال 2020 -2019 سے 2022 -2021 کے دوران راشٹریہ ویوشری یوجنا (آر وی وائی) کے تحت مستفید ہونے والوں کی ریاست کے لحاظ سے کل تعداد

نمبرشمار

ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقے

استفادہ کنندگان کی تعداد

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈمان و نکوبار جزائر

-

-

-

2

آندھرا پردیش

1,007

-

1,001

3

اروناچل پردیش

943

299

569

4

آسام

316

1,679

2323

5

بہار

496

837

1,305

6

چھتیس گڑھ

-

2,073

1310

7

دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو

-

76

265

8

دہلی

-

-

-

9

گوا

-

-

-

10

گجرات

1,961

-

-

11

ہریانہ

1,609

158

907

12

ہماچل پردیش

-

236

-

13

جموںو کشمیر

247

114

8

14

جھار کھنڈ

-

346

-

15

کرناٹک

418

532

3273

16

کیرالہ

1,646

664

910

17

لداخ

-

-

-

18

لکشدیپ

-

-

-

19

مدھیہ پردیش

818

2,022

1591

20

مہاراشٹر

-

3,434

41282

21

منی پور

-

4,170

387

22

میگھالیہ

2,510

-

-

23

میزورم

-

-

364

24

ناگا لینڈ

-

-

317

25

اوڈیشہ

1,352

289

1,920

26

پدوچیری

-

-

-

27

پنجاب

-

1,343

383

28

راجستھان

5,298

71

1364

29

سکم

804

-

-

30

تملناڈو

780

-

-

31

تلنگانہ

592

-

1130

32

تریپورہ

1,158

3,226

1233

33

اترپردیش

21,474

2,429

8829

34

اترا کھنڈ

1,404

1,034

-

35

مغربی بنگال

-

101

-

 

مجموعی

44,833

25,133

70,671

 

*************

 

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.9889


(ریلیز آئی ڈی: 1857051) وزیٹر کاؤنٹر : 103
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri