صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 597  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 213.50 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 29  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 04 SEP 2022 8:46PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 213.50کروڑ (2,13,50,71,266) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 29 لاکھ سے زیادہ (29,34,042)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414279

دوسری خوراک

10108740

احتیاطی خوراک

6807328

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18435003

دوسری خوراک

17702469

احتیاطی خوراک

13245023

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40464130

 

دوسری خوراک

30476336

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61728933

 

دوسری خوراک

52474373

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560722413

دوسری خوراک

513651691

احتیاطی خوراک

68401822

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203931265

دوسری خوراک

196457043

احتیاطی خوراک

37594395

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127599547

دوسری خوراک

122800282

احتیاطی خوراک

42056194

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1023295570

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

943670934

احتیاطی خوراک

168104762

میزان

2135071266

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:04ستمبر  2022 (597واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

59

دوسری خوراک

1293

احتیاطی خوراک

15552

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

124

دوسری خوراک

1888

احتیاطی خوراک

25176

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

8123

 

دوسری خوراک

25260

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3297

 

دوسری خوراک

12806

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

37835

دوسری خوراک

177220

احتیاطی خوراک

1543562

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

9660

دوسری خوراک

56653

احتیاطی خوراک

635571

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

5651

دوسری خوراک

35617

احتیاطی خوراک

338695

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

64749

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

310737

احتیاطی خوراک

2558556

میزان

2934042

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.9870



(Release ID: 1856800) Visitor Counter : 107


Read this release in: English , Hindi , Manipuri