صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال596واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد213 کروڑ18 لاکھ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک15لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 SEP 2022 8:10PM by PIB Delhi

بھارتمیں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج213کروڑ18لاکھ(2,13,18,00,260)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک15 لاکھ سے زیادہ(15,40,602)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414213

دوسری خوراک

10107389

احتیاطی خوراک

6789199

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18434853

دوسری خوراک

17700489

احتیاطی خوراک

13216980

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40449871

 

دوسری خوراک

30443138

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61723788

 

دوسری خوراک

52456471

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560679655

دوسری خوراک

513457410

احتیاطی خوراک

66687301

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203920708

دوسری خوراک

196396494

احتیاطی خوراک

36885958

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127593116

دوسری خوراک

122761746

احتیاطی خوراک

41681481

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1023216204

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

943323137

احتیاطی خوراک

165260919

میزان

2131800260

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 03ستمبر2022 (596واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

27

دوسری خوراک

183

احتیاطی خوراک

8404

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

49

دوسری خوراک

434

احتیاطی خوراک

15259

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

23167

 

دوسری خوراک

48069

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

7004

 

دوسری خوراک

26228

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

17612

دوسری خوراک

70045

احتیاطی خوراک

788733

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2916

دوسری خوراک

15173

احتیاطی خوراک

349001

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1833

دوسری خوراک

10131

احتیاطی خوراک

156334

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

52608

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

170263

احتیاطی خوراک

1317731

میزان

1540602

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:9852


(Release ID: 1856599) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi , Manipuri