صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 595 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد212  کروڑ 97  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک21 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 02 SEP 2022 8:24PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 212 کروڑ 97 لاکھ  (2,12,97,60,943) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 21  لاکھ سے زیادہ (21,24,760)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414180

دوسری خوراک

10107102

احتیاطی خوراک

6778582

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18434782

دوسری خوراک

17699887

احتیاطی خوراک

13197574

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40419384

 

دوسری خوراک

30382236

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61712772

 

دوسری خوراک

52424390

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560656357

دوسری خوراک

513363808

احتیاطی خوراک

65641564

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203916413

دوسری خوراک

196375721

احتیاطی خوراک

36423712

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127590252

دوسری خوراک

122747578

احتیاطی خوراک

41474649

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1023144140

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

943100722

احتیاطی خوراک

163516081

میزان

2129760943

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 03ستمبر 2022 (595 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

36

دوسری خوراک

194

احتیاطی خوراک

8739

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

61

دوسری خوراک

391

احتیاطی خوراک

19080

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

31004

 

دوسری خوراک

50423

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

8737

 

دوسری خوراک

24853

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18960

دوسری خوراک

77874

احتیاطی خوراک

1128567

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3386

دوسری خوراک

16587

احتیاطی خوراک

502208

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2077

دوسری خوراک

10412

احتیاطی خوراک

221171

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

64261

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

180734

احتیاطی خوراک

1879765

میزان

2124760

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 9843

 


(Release ID: 1856488) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Manipuri