صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 594  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 212.72 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 18  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 01 SEP 2022 8:22PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 212.72کروڑ (2,10,79,32,647) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 18 لاکھ سے زیادہ (18,74,261)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414130

دوسری خوراک

10106851

احتیاطی خوراک

6768410

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18434692

دوسری خوراک

17699350

احتیاطی خوراک

13175491

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40380225

 

دوسری خوراک

30318308

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61700122

 

دوسری خوراک

52390308

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560630473

دوسری خوراک

513259500

احتیاطی خوراک

64321289

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203911671

دوسری خوراک

196353501

احتیاطی خوراک

35840805

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127587164

دوسری خوراک

122733150

احتیاطی خوراک

41213361

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1023058477

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

942860968

احتیاطی خوراک

161319356

میزان

2127238801

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

 

مورخہ:01ستمبر  2022 (594واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

28

دوسری خوراک

215

احتیاطی خوراک

7709

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

72

دوسری خوراک

451

احتیاطی خوراک

16980

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

35595

 

دوسری خوراک

77416

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

13064

 

دوسری خوراک

39960

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23995

دوسری خوراک

103138

احتیاطی خوراک

920714

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3971

دوسری خوراک

21882

احتیاطی خوراک

397895

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4563

دوسری خوراک

14663

احتیاطی خوراک

191950

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

81288

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

257725

احتیاطی خوراک

1535248

میزان

1874261

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.9798



(Release ID: 1856206) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Hindi , Manipuri